براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

لڑکیوں کی تعلیم کیلیے معاشرتی رویوں کو چیلنج کرنا ہوگا، لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر

لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے کہا ہے کہ ہمیں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے معاشرتی رویوں کو چیلنج کرنا ہوگا۔ مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے موضوع پر 2روزہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے…

دھرنا جاری؛ ٹل تا پاڑاچنار شاہراہ آج بھی بند، شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ

کرم میں سرکاری قافلے پر فائرنگ اور دھرنے کے بعد ٹل سے پاڑا چنار تک شاہراہ آج بھی بند ہے، جس کی وجہ سے شہریوں کی مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لوئر کرم کے علاقے مندوری میں جاری دھرنے کی وجہ سے آمد و رفت کے راستے آج بھی بند…

بانی پی ٹی آئی اس وقت سیاسی مجرم نہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک احمد خان نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) اس وقت سیاسی مجرم نہیں ہیں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے لاہور میں لحمرا میں پینل آف ڈسکشن میں کہا کہ کوئی سیاست میں جرم کرتا ہے یا کوئی مجرم…

امریکا لاس اینجلس کی آگ سے غزہ کی قیامت کا احساس کرے، لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکہ لاس اینجلس آگ کی تپش دیکھے اور غزہ کی قیامت کا احساس کرے۔ لیاقت بلوچ نے ایک بیان میں مزید کہا کہ ترسیلات زر میں اضافے کے باوجود عوام کو ریلیف نہیں مل رہا، حکومت کے معاشی ترقی…

ملاوٹ شدہ ایل پی جی کی فروخت سے لاکھوں زندگیوں کو خطرات

ملک بھر میں ملا وٹ شدہ ایل پی جی کی فروخت سے لاکھوں زندگیاں خطرے میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اوگرا نے شکایات موصول ہونے پر غیر معیاری سلنڈر میں ملاوٹ شدہ ایل پی جی فروخت کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کردیا، اوگرا کی اسپیشل ٹیموں…

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ کیسے ہینڈل ہوتاہے، علیمہ خان نے بتا دیا

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹس کے حوالے سے بتا دیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس جب ہائی کورٹ میں جائے گا تو دنیا کو پتا چلے گا…

لاہور بار کے سالانہ انتخابات آج، 11 نشستوں پر 35 امیدوار مدمقابل

لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات آج ہوں گے، 11 نشستوں پر 35 امیدوار آمنے سامنے ہیں۔ مجموعی طور پر 14ہزار712ووٹرز بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ووٹ کاسٹ کرسکیں گے، صدر کی نشست پر چار امیدوار ایڈووکیٹ عرفان حیات باجوہ ،مبشر رحمن چودھری…

پھالیہ: آتشبازی کے سامان میں آگ لگنے سے دھماکا، 6 افراد جاں بحق

پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین کے قصبے پھالیہ میں آتشبازی کے سامان میں دھماکے سے 6 افرادجاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ واقعہ پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین کے علاقہ کوٹ پھلے شاہ میں پیش آیا، دھماکا آتش بازی کے سامان میں آگ لگنے کے باعث ہوا،…

پنجاب میں اپنی نوعیت کے پہلے ’’دھی رانی‘‘ پروگرام کا آغاز

پنجاب میں اپنی نوعیت کے پہلے”دھی رانی پروگرام“ کا آغاز ہو گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز آج لاہور میں 50اجتماعی شادیوں کی تقریب میں شرکت کر کے ”دھی رانی پروگرام“ کی لانچنگ کریں گی ، ”دھی رانی پروگرام“ کیلئے ایک ارب روپے کا بجٹ مختص…

پی بی 45 کے کامیاب امیدوار علی مدد جتک کا نوٹیفکیشن معطل

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی بی 45 کے کامیاب امیدوار علی مدد جتک کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے پی بی 45 کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ گزشتہ روز دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی تھی، الیکشن کمیشن نے آر او سے پی…