براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستیں 15 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ 2022 کے تحت بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستیں 15 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کردیں۔
الیکشن ایکٹ 2022 کے تحت بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر جسٹس شجاعت علی خان سماعت کریں گے ، لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار…
معیشت کی بہتری پر حقائق سامنے آنے چاہئیں: مولانا فضل الرحمان
جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری پر حقائق سامنے آنے چاہئیں۔
مولانا فضل الرحمان نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی بہتری پر حقائق سامنے آنے چاہئیں، معیشت کی بہتری…
پاکستان برطانیہ کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت مختلف امور پر تبادلہ…
سندھ ہائیکورٹ میں ریگولر بنچز کا نیا روسٹر جاری، 4 دو رکنی اور 4 سنگل بنچ قائم
سندھ ہائی کورٹ میں ریگولر بنچز کا نیا روسٹر جاری کر دیا گیا۔
عدالت میں 4 دو رکنی اور 4 سنگل بنچ 13 جنوری سے 8 فروری تک مختلف کیسز کی سماعت کریں گے۔
روسٹر کے مطابق بنچ ون چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس شفیع صدیقی اور جسٹس اکبر سروانہ پر…
اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کیلئے ججز روسٹر جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لیے ججز کا روسٹر جاری کر دیا گیا۔
روسٹر کے مطابق 13 سے 17 جنوری تک کیسوں کی سماعت کے لیے 7 سنگل اور 3 ڈویژن بنچ دستیاب ہونگے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 14 جنوری سے دستیاب ہونگے جبکہ…
ملک میں کڑاکے کی سردی، برفباری سے پہاڑوں کا حسن دوبالا
ملک بھر میں سردی کی شدید لہر برقرار رہی، بالائی علاقوں میں برفباری ہوئی، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔
کئی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے بھی کئی درجے نیچے آگیا، لہہ میں پارہ منفی 13،استور منفی 12 اور گوپس میں منفی 11 ،سکردو میں منفی…
مصر کی قدیمی جامعہ الازہر کا پاکستان میں کیمپس قائم کرنے کا فیصلہ
مصر کی قدیمی جامعہ الازہر نے پاکستان میں کیمپس قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر نظیر محمد عیاد نے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی اور ملاقات کے دوران کہا کہ جامعہ الازہر پاکستان میں ایک کیمپس قائم کرنے کا ارادہ رکھتی…
عمران خان نے 9 مئی مقدمات میں ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں رہائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔
عمران خان نے جناح ہاؤس حملہ سمیت…
کرک : انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ ، 12 افراد جاں بحق
انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ڈپٹی کمشنر کے مطابق کرک میں انڈس ہائی وے پر امبیری چوک کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں اب تک 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
ڈی سی نے بتایا کہ انڈس ہائی وے پر…
مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کیلئے تیار ہوں لیکن کسی نے رابطہ نہیں کیا: ایاز صادق
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کے لیے تیار ہوں لیکن کسی نے رابطہ نہیں کیا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کرنےکےلیےاپوزیشن یاحکومت میں…