براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
کونے کونے سے مہمان نوازی ملی، امریکی سفیر کی الوداعی پیغام میں پاکستان کی کھل کر تعریف
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ بطور سفیر تعیناتی کےدوران پاکستانی دوستوں کے ساتھ کام کیا، شراکت داری کے نئے باب میں داخل ہوئے، گزشتہ تین سالوں کے دوران بڑے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے مل کر کام کیا۔
اسلام آباد سے جاری کردہ اپنے…
غزہ : فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں متعدد صیہونی فوجی گاڑیاں تباہ
فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم کی فوجی شاخ القدس بریگيڈ کے مجاہدوں نے غزہ پٹی کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ میں صیہونی فوج کی متعدد فوجی گاڑیوں کو دھماکے سے اڑا دیا۔
اسلامی جہاد تنظیم کی عسکری شاخ القدس بریگيڈ کے مجاہدوں نے شمالی غزہ پٹی میں…
اعجاز چودھری کی ضمانت کی درخواستوں پر وکلاء صفائی کو دلائل کا آخری موقع
انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری کی ضمانت کی درخواستوں پر وکلاء صفائی کو دلائل کا آخری موقع پر دے دیا۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر…
پنجاب: محکمہ سکول ایجوکیشن کا 2 سے 3 ہزار اساتذہ کو سسٹم سے نکالنےکا فیصلہ
پنجاب میں دو سے تین ہزار اساتذہ کو سسٹم سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا گیا، محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی ارلی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے پالیسی تیار کرلی ۔
ذرائع کے مطابق صرف میٹرک تک تعلیم والے اساتذہ کو ترجیحی بنیادوں پر ریٹائرڈ کیا جائے گا،…
وزیراعظم کی قیادت میں ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے: بیرسٹر عقیل
وزیراعظم کے مشیر قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی تازہ…
وزارت مذہبی امور نے سرکاری کوٹے پر 5 ہزار خالی نشستوں پر حج درخواستیں طلب کر لیں
وزارت مذہبی امور نے سرکاری کوٹے پر 5 ہزار خالی نشستوں پر حج درخواستیں طلب کر لیں۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج درخواستیں آج سے وصول کی جائیں گی، تمام نامزد بینک روزانہ کی بنیاد پر جمع درخواستوں کو پورٹل پر فوری اپ لوڈ کریں،…
ن لیگ میں 2 گروپ، دونوں چاہتے ہیں پی ٹی آئی ختم ہوجائے: محمد زبیر
سینئر سیاستدان محمد زبیر نے کہاکہ مسلم لیگ(ن) میں 2 گروپ ہیں، دونوں گروپس چاہتے ہیں پی ٹی آئی ختم ہو جائے۔
سینئر سیاستدان محمد زبیر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عرفان صدیقی جیسے لوگ چاہتے ہیں پی ٹی آئی کو تسلیم کر…
پنجاب میں سینئر بیوروکریٹس کے تقرر و تبادلے
پنجاب میں سیکریٹری اور کمشنر عہدے کے افسران کے تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مسرت جبین کمشنر بہاولپور، عامر کریم خان کمشنر ملتان ڈویژن، واجد علی شاہ سیکریٹری کوآرڈینیشن ٹو چیف منسٹر پنجاب تعینات کردیے گئے۔
حمیرا اکرام…
پاکستان کے تمام شہروں میں پاسپورٹس ڈلیوری کاؤنٹرز 24 گھنٹے فعال رکھنے کا فیصلہ
پاکستان کے تمام شہروں میں پاسپورٹس ڈلیوری کاؤنٹرز 24/7 فعال رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ڈی جی پاسپورٹس کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے تمام زونل ہیڈز کو احکامات جاری کر دیئے گئے، شہری اب ملک بھر کے 227 پاسپورٹ دفاتر…
خیبرپختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے
خیبرپختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔
اعلامیہ کے مطابق مسعود احمد ایس ایس پی آپریشنز اور ڈی پی او صوابی ہارون رشید خان چیف ٹریفک آفیسر پشاور تعینات ہو گئے۔
ڈپٹی کمانڈنٹ ایلیٹ فورس…