غزہ : فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں متعدد صیہونی فوجی گاڑیاں تباہ

0 100

فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم کی فوجی شاخ القدس بریگيڈ کے مجاہدوں نے غزہ پٹی کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ میں صیہونی فوج کی متعدد فوجی گاڑیوں کو دھماکے سے اڑا دیا۔

اسلامی جہاد تنظیم کی عسکری شاخ القدس بریگيڈ کے مجاہدوں نے شمالی غزہ پٹی میں واقع جبالیا کیمپ میں صیہونی فوج کی گاڑیوں کو بارودی سرنگ کے علاقوں میں کھینچ لانے کے بعد دھماکہ کر دیا۔

القدس بریگیڈ نے جبالیا کیمپ میں صیہونی فوجی گاڑیوں کو دھماکے سے اڑانے کی ویڈيو کلپ بھی جاری کی ہیں۔ صیہونی فوجیوں کی گاڑیاں دھماکے سے اڑانے کے لئے فلسطینی مجاہدوں نے ثاقب بموں کا استعمال کیا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.