براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس: کیا آرمی افسرکو اتنا تجربہ ہوتا ہےکہ سزائے موت تک سنادی…
سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے سوال کیا کہ کیا آرمی افسرکواتنا تجربہ اورعبورہوتا ہےکہ سزائے موت تک سنادی جاتی ہے؟
سویلینز کےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت…
کراچی میں ٹرک کی ٹکر سے مزید 4 موٹر سائیکل سوار جاں بحق، شہریوں نے ٹینکر جلا دیا
شہر قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے ٹریفک حادثات میں 6 افراد کی ہلاکت ہوئی۔
رپورٹ کے مطابق شہید ملت روڈ بلوچ کالونی جانے والے ٹریک پر ٹینکر کی زد میں آکر 2 افراد جاں بحق ہوگئے اور ایک شخص زخمی ہوگیا، حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے…
26 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی کے 153 کارکنان کی ضمانتیں منظور، 24 کی مسترد
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیسز میں پی ٹی آئی کے 177 کارکنان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔
اے ٹی سی نے پی ٹی آئی کے 153 کارکنان کی ضمانتیں منظور کرلیں جبکہ 24 کارکنان کی ضمانتیں مسترد کر…
ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان
ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی جبکہ شمال مشرقی پنجاب میں درمیانی سے شدید اور جنوبی پنجاب، بالائی سندھ میں ہلکی سے درمیانی دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔…
کراچی سے بیرون ملک جانیوالے 35 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا
کراچی سے بیرون ممالک جاتے ہوئے 35 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق 18 مسافر عمرہ ویزا پر ایڈوانس ہوٹل بکنگ اور اخرابات کیلئے مناسب رقم نہ ہونے پر آف لوڈ کیے گئے۔
ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ 3 مسافروں کو…
دھند میں کمی کے باعث لاہور ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال
دھند میں کمی کے باعث لاہور علامہ اقبال ائیرپورٹ پر فلائٹس کی آمد شروع ہوگئی۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق مسقط سے لاہور کی پرواز ایک گھنٹہ تاخیر سے لاہور لینڈ کر گئی۔
ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ استنبول سے لاہور کی پرواز کی آمد میں…
جے یو آئی نے وفاق کے بعد صوبوں میں بھی مدارس کی رجسٹریشن کیلئے بل کا مسودہ تیار کر لیا
جمعیت علمائے اسلام( جے یو آئی) نے وفاق کے بعد صوبوں میں بھی مدارس کی رجسٹریشن کے لیے بل کا مسودہ تیار کر لیا ۔
ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ مجوزہ مسودے کے متن کے مطابق سوسائٹی کے رجسٹریشن ترمیمی ایکٹ 2025 کے آغاز سے پہلے مدارس اگر…
سلمان اکرم راجہ اور شیر افضل مروت کے درمیان لفظی گولہ باری
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اور پارٹی رہنما شیر افضل مروت کے درمیان لفظی گولہ باری ہوگئی، دونوں رہنماؤں کی جانب سے ایک دوسرے پر تنقید کی گئی۔
سلمان اکرم راجہ نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ شیرافضل…
سعودیہ، یو اے ای، چین سمیت 7 ملکوں سے مزید 258 پاکستانی بے دخل
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، چین سمیت 7 ملکوں سے 258 پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔
امیگریشن ذرائع کے مطابق7 بھکاریوں سمیت 232 افراد سعودی عرب، یواےای سے 21 پاکستانی ڈی پورٹ کیے گئے۔
امیگریشن ذرائع کا کہنا ہے کہ چین، قطر، انڈونیشیا،…
ملالہ یوسفزئی ایجوکیشن کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گی
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی ایجوکیشن کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گی۔
وفاقی سیکرٹری تعلیم محی الدین وانی کے مطابق ملالہ یوسفزئی 11 اور 12 جنوری کو ہونے والی 2 روزہ کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گی۔
محی الدین وانی…