براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
سرکاری سکیم کے تحت مزید 5 ہزار عازمین حج ادا کر سکیں گے
حکومت نے کوٹہ بڑھا دیا، اب سرکاری سکیم کے تحت مزید 5 ہزار عازمین حج ادا کر سکیں گے۔
وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق آئندہ ہفتے حج درخواستوں کی وصولی شروع کر دی جائے گی، سرکاری سکیم کے تحت 81 ہزار 500 حج درخواستیں موصول ہوئیں۔…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا اے این ایف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ
وفاقی وزیر برائے داخلہ اور انسداد منشیات محسن نقوی نے اے این ایف ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا
ڈائریکٹر جنرل اے این ایف میجر جنرل عبد المعید، ہلال امتیاز (ملٹری) نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق وفاقی…
ڈی چوک احتجاج: عمر ایوب، زرتاج گل سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، رزتاج گل سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے عمر ایوب، زرتاج گل،…
حکومت واقعی اختیار رکھتی ہے تو عمران خان سے ملاقات کرائے: عمر ایوب
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اگر حکومت واقعی اختیار رکھتی ہے تو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ہماری ملاقات کرائے۔
اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مذاکرات…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لطیف کھوسہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینئر وکیل لطیف کھوسہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے لطیف کھوسہ کا ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست پر سماعت کی، سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔
سرکاری وکیل نے کہا…
لاہور میں سورج کرنیں بکھیرنے لگا، دھند کی شدت میں واضح کمی
لاہور میں سورج کرنیں بکھیر نے لگا جس کے باعث دھند کی شدت میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کا آج کم سے کم درجہ حرارت 6 اور زیادہ سے زیادہ 18 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ شہر کا موجودہ…
سردی کی لہر برقرار، آزاد کشمیر اور پہاڑوں پر برفباری نے رنگ جما دیا، شاہراہ نیلم بند
ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار رہی۔
آزاد کشمیر میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری نے رنگ جما دیا، شدید برفباری سے کیل سے تاؤ بٹ شاہراہ نیلم بند ہوگئی، سردی کے باعث لوگ گھروں تک محدود ہوکر رہ گئے۔
لہہ میں پارہ منفی 13 اور…
احمد پور سیال میں گھر کی دیوار گرنے سے ماں اور بیٹی جاں بحق
احمد پور سیال میں گھر کی دیوار گرنے سے ماں بیٹی جان کی بازی ہار گئیں۔
واقعہ احمد پور سیال موضع کلاچی چکنمبر 7/3 ایل میں پیش آیا، مکان کی دیوار گرنے سے جاوید بھٹی نامی شخص کی زوجہ جس کی عمر 28 سال اور بیٹی کی عمر 14 سال تھی دیوار کے ملبے…
برسلز: دنیا کی سب سے بڑی پارلیمنٹ کے باہر پاکستان، پاک فوج زندہ باد ریلی کا انعقاد
بیلجیئم کے دارالخلافہ برسلز میں دنیا کی سب سے بڑی پارلیمنٹ کے باہر غیور پاکستانیوں نے پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد ریلی کا انعقاد اور عظیم الشان مظاہرہ کیا۔
عظیم الشان ریلی میں سبز ہلالی پرچم تھامے غیور پاکستانیوں نے ’’نکلو سپہ…
ایبٹ آباد: وین کھائی میں گرنے سے میاں بیوی سمیت 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی
ایبٹ آباد میں وین کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
حادثہ ایبٹ آباد کے علاقے ککمنگ تلکنڈی میں پیش آیا، اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، حادثے میں 3 افراد شدید زخمی بھی ہوئے، ریسکیو حکام نے زخمیوں کو فوری طور…