براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
آڈیو لیک کیس میں علی گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے آڈیو لیک کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔
وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ سیشن عدالت…
میئر کراچی نے قبرستان میں تدفین کیلئے سرکاری نرخ مقرر کر دیا
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کے رجسٹرڈ قبرستانوں میں تدفین کے لیے سرکاری نرخ مقرر کر دیا۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ رجسٹرڈ قبرستانوں میں تدفین کیلئے 14 ہزار300 روپے نرخ مقرر کر دیا ہے، تمام رجسٹرڈ قبرستانوں میں مقررہ نرخ کے…
قومی ائیر لائن کی پہلی بولی کیوں مسترد ہوئی، بولی دہندگان نے کیا ضمانتیں مانگیں؟ سیکرٹری نجکاری…
سیکرٹری نجکاری کمیشن نے قومی ائیر لائن کی پہلی بولی مسترد ہونے اور بولی دہندگان کی جانب سے کیے گئے مطالبات سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کو آگاہ کر دیا۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نجکاری کے اجلاس میں خواجہ شیراز محمود…
آئی ایم ایف سے بات کر رہے ہیں، بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں: اویس لغاری
وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے ہماری خواہش ہے کہ بجلی کا ریٹ 50 روپے کم ہو جائے، آئی ایم ایف سے کیپٹو پاور پلانٹس پر بات چیت جاری ہے، 10 سے 12 روپے فی یونٹ تک بجلی سستی کر سکتے ہیں۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے…
وزیر اعلیٰ کے پی نے اپنے خلاف احتجاج کرنے کا طریقہ بتا دیا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنے خلاف احتجاج کرنے کا طریقہ بتا دیا۔
پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا آبادی بڑھ گئی ہے لیکن صوبوں کی تعداد نہیں بڑھائی جا رہی،…
نواز شریف کا دوبارہ سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے دوبارہ سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف پیر سے روزانہ کی بنیاد پر سیاسی سرگرمیاں شروع کریں گے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ نواز شریف…
حکومت کو سانحہ ڈی چوک کا پورا پورا حساب دینا ہوگا: بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت کو سانحہ ڈی چوک کا پورا پورا حساب دینا ہوگا۔
اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ انسانی حقوق کی قومی اور بین الاقوامی تنظیموں کی سانحہ ڈی چوک پر خاموشی سمجھ سے بالاتر…
26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف دائر درخواستوں سے متعلق نئی درخواست دائر
سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں سے متعلق نئی درخواست دائر کر دی گئی۔
لاہور ہائی کورٹ بار نے فل کورٹ تشکیل دینے کی متفرق درخواست دائر کر دی۔
متفرق درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کا کیس…
یہ مکافات عمل بھگت رہے ہیں جس کے اپنے بچے باہر ہیں وہ دوسروں کے بچوں کو کہتا ہے جلاؤ گھیراؤ کرو:…
پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے موجودہ حالات کو مکافات عمل قرار دے دیا۔
سرگودھا میں تقریب سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھاکہ کہ یہ مکافات عمل ہی ہے جو آج آپ بھگت رہے ہیں جس کے اپنے بچے باہر ہیں…
پی ٹی آئی رہنماؤں کا بانی عمران خان سے ملاقات کیلئے جیل حکام سے رابطہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے کوششیں تیز ہو گئیں۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی ہدایت پر وکیل فیصل چودھری نے جیل حکام سے رابطہ کیا۔
اس حوالے سے فیصل…