براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

عمران کو بنی گالا ڈیل کی پیشکش کس نے کی؟

عمران خان کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کس نے کی؟ کیونکہ ایسی پیشکش نہ تو جاری رسمی مذاکراتی عمل کے دوران کی گئی اور نہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک چینل مذاکرات میں۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ بیک چینل مذاکرات کے…

وزیراعظم کی انسانی اسمگلرز کی جائیدادوں اور اثاثوں کی ضبطگی کیلئےکارروائی کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلرز کی جائیدادوں اور اثاثوں کی ضبطگی کے لیے فوری قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث پاکستانیوں کی حوالگی کے لیے مختلف ممالک سے رابطےکرنےکا حکم بھی…

شرپسندوں کی حوالگی پر عدم تعاون، خیبرپختونخوا حکومت نے کرم متاثرین کی امداد روک دی

خیبرپختونخوا حکومت نے کرم متاثرین کی مزید امداد روک دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کرم کے متاثرین کو مالی امداد دینے کے احکامات جاری کیے تھے اور ان کے حکم پر معاوضے کیلئے بگن میں متاثرہ گھروں اور دکانوں کا…

کوئٹہ سول اسپتال کے 2017-22 کے آڈٹ میں دو ارب سے زائد کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

کوئٹہ کے سول اسپتال کی 2017سے 2022کے دورانیے کی خصوصی آڈٹ رپورٹ سامنے آگئی جس میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کی جانب سے جاری خصوصی آڈٹ رپورٹ کے مطابق اس دوران ادویات کی خریداری میں ایک ارب 85 کروڑ…

رانی پورکمسن ملازمہ ہلاکت کیس: انسداد دہشتگردی عدالت نے مقدمہ پھر سیشن کورٹ بھیج دیا

رانی پور میں تشدد سےکمسن ملازمہ کی ہلاکت کا کیس ایک بار پھر سیشن کورٹ خیرپور منتقل کر دیا گیا۔ ‎رانی پور میں پیرکی حویلی میں تشدد سےکمسن ملازمہ کیس کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی جس میں ملزمان اسد شاہ، حنا شاہ، فیاض شاہ اور…

کسی نے غلط خبر دی کہ بشریٰ بی بی کیساتھ بیک ڈور مذاکرات چل رہے ہیں: پی ٹی آئی چیئرمین

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے پارٹی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے بیک ڈور مذاکرات کی تردید کردی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ بشریٰ بی بی مذاکراتی سلسلے میں بالکل شامل نہیں،…

علی امین کی 25 لاکھ کی ایم فوررائفل، 6 لاکھ کا موبائل غائب ہوا، کے پی ہاؤس نقصان کی رپورٹ آگئی

خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پولیس کارروائی سے ہوئے نقصانات کی رپورٹ سامنے آگئی۔ نقصانات کا تخمینہ لگانے والی کمیٹی کے چیئرمین منیرحسین نے خیبرپختونخواسمبلی میں رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کے پی ہاؤس میں نقصانات کا…

جہاں اکثریت قرآن و سنت کے مطابق قانون سازی کی پابند ہو اس جمہوریت کوکفر قرار نہیں دیا جاسکتا: فضل…

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ جہاں اکثریت قرآن و سنت کے مطابق قانون سازی کی پابند ہو اس جمہوریت کو کفر قرار نہیں دیا جاسکتا۔ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تنگ نظر اور…

22 ہزار بیوروکریٹس دوہری شہریت کے حامل ہیں، عبدالقادر پٹیل کا دعویٰ

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے دعویٰ کیا ہےکہ 22 ہزار بیوروکریٹس اس وقت دوہری شہریت کے حامل ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین خرم نواز کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں دوہری شہریت معاہدے والے…

شیر افضل اور افنان اللہ آمنے سامنے، بغلگیر ہوکر ایک دوسرے کو بھائی قرار دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت اور مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ خان ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کی راہداری میں دونوں کا آمنا سامنا ہوا جس کے بعد وہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔ ایک سوال کے جواب…