براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں بچوں سے زیادتی کےکیسز کیلئے چائلڈکورٹس کے قیام کا بل منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں چائلڈ کورٹس کے قیام کا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین خرم نواز کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں بچوں سے زیادتی کے…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس کو مزید انکوائری کا کیس قرار دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 14 صفحات کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں عدالت نے سابق وزیراعظم کے…

کراچی انٹربورڈ نے نتائج سے غیر مطمئن طلبہ کیلئے اسکروٹنی فیس کم کردی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے نتائج سے غیرمطمئن طلبہ کے لیے پرچوں کی اسکروٹنی فیس 50 فیصد کم کردی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق طلبہ اس سے پہلے اسکروٹنی کے لیے فی پرچہ ایک ہزار روپے فیس جمع کرواتے تھے تاہم اب…

وزیر داخلہ کا نادرا میگا سینٹرز میں 24گھنٹے پاسپورٹ پراسیسنگ کاؤنٹرز قائم کرنے کا اعلان

وزیرداخلہ محسن نقوی نے نادرا میگا سینٹرز میں 24گھنٹے پاسپورٹس پراسیسنگ کاؤنٹرز قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ محکمہ پاسپورٹ نے وزیر داخلہ محسن نقوی کے احکامات پر عملدرآمد شروع کردیا ہے۔ وزیرداخلہ کے اعلان کے تحت کراچی میں ناظم آباد اور…

یونان کشتی حادثہ: ایڈیشنل جج سکھر نے وزیراعظم، وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ کو طلب کرلیا

یونان کشتی حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع کے معاملے پر ایڈیشنل سیشن جج نے وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ محسن نقوی کو طلب کر لیا۔ درخواست گزار کی جانب سے دائر اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا حکومتی لاپرواہی کے…

اسلام آباد: غیر ملکی سفارتکار فلیٹ میں مردہ حالت میں پایا گیا

وفاقی دارالحکومت میں ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع فلیٹ سے غیر ملکی سفارتکار کی لاش ملی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق لاش کی شناخت جرمن سفارتخانے کے سیکنڈ سیکرٹری تھامس فلڈر کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال…

غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس، عدالت کا گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنیکا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر…

مریم نواز کا سرکاری زمینوں پر قبضہ مافیا کیخلاف گرینڈ آپریشن کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں سرکاری زمینوں پر قابض مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کا حکم دے دیا۔ مریم نواز نے کسی بھی دباؤ اور سیاسی اثر کو خاطر میں لائے بغیر سرکاری زمینیں واپسی کرانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب…

غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس، عدالت کا گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنیکا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر…

حکومتی کمیٹی کو تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کیلئے وقت دے رہے ہیں: اسد قیصر

رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کسی صورت مذاکراتی عمل کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی کسی صورت مذاکراتی عمل کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتی، ہم یہاں مثبت فیصلوں کے لیے…