براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

کوئٹہ میں امن و امان کے پیش نظر 2 روز کیلئے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی

کوئٹہ میں امن وامان کے پیش نظر 2 روز کے لیے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات بند کی گئی موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس منگل 7 جنوری کو رات 12بجے بحال کردی جائے گی۔ واضح…

ضلع کرم کیلئے امدادی سامان کا پہلا قافلہ آج روانہ ہوگا

ضلع کرم کے لیے امدادی سامان کا پہلا قافلہ صبح ٹل سے روانہ ہوگا۔ پولیس کے مطابق 80 سے زائد ٹرکوں پر مشتمل قافلے کے گزرتے وقت مرکزی شاہراہ پر کرفیو نافذ کیا جائےگا۔ دوائیوں،سبزیوں ، آٹے اور دیگر اشیاء سے بھرے ٹرک تین روز سے ٹل میں کھڑے…

ہندو یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے

بھارت سے 84 ہندو یاتری سوامی شادا رام کے یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کے لیے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔ لاہور پہنچنے والے ہندو یاتری میرپور ماتھیلو، یوگ ماتا مندر عاقل پور، سادھو بیلہ مندر سکھر اور دیگر مذہبی مقامات کا بھی…

قید رہنماؤں سے ملوانے کا مطالبہ: عرفان صدیقی کی اسد قیصر کے دعوے کی تردید

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی کمیٹی کی دیگر قید رہنماؤں سے ملاقات کے مطالبے سے متعلق اسد قیصر کے دعوے کی تردید کر دی۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دونوں اجلاس میں صرف دو مطالبات زبانی پیش کیے ، پی ٹی…

پی بی 45کوئٹہ: 15 پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ انتخاب، پی پی کے علی مدد جتک کامیاب قرار

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 45 کوئٹہ کے 15 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخاب کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔ بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 کوئٹہ کے 15 پولنگ اسٹیشنز پردوبارہ پولنگ کے بعد فارم 47 جاری کردیا گیا۔…

شہباز شریف سے ملاقات، اماراتی صدر کا معدنیات اور زراعت کے شعبوں میں تعاون میں دلچسپی کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی ہے۔ رحیم یار خان میں ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا اور دونوں رہنماؤں نے اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی تعلقات کو…

ایل او سی کے دونوں طرف اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم حقِ خود ارادیت منایا

لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں نے یومِ حقِ خود ارادیت منایا۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس نے مظفر آباد کے گھڑی پن چوک میں بھارت کے خلاف احتجاج کیا اور مظفر آباد گھڑی پن چوک سے آزادی چوک تک ریلی نکالی…

لیسکو کے کرپشن پر نکالے گئے 12 افسران رشوت دیکر بحال، وزیراعظم نے تحقیقاتی کمیٹی بنادی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کی انتظامیہ کا کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے معاملے کا نوٹس لے کر اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ کمیٹی میں سابق سیکرٹری…

کراچی: شاہ فیصل کالونی میں 6 سالہ بچہ کھلےگٹر میں گرکر جاں بحق

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں 6 سالہ بچہ کھلے ہوئےگٹر میں گرکر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچےکےکھلےگٹر میں گرنےکا واقعہ شاہ فیصل کالونی 2 نمبر میں پیش آیا۔ گٹر میں تیز بہاؤ کی وجہ سے لاش بہہ کرکورنگی پل کے نیچے نالے تک…

کرم میں ڈپٹی کمشنر پر حملے کا مقدمہ درج، نامزد دہشتگردوں کی گرفتاری کا فیصلہ

کرم میں ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ کوہاٹ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کرم فائرنگ کے مقدمے میں نامزد دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈپٹی کمشنر پر حملے کا مقدمہ تھانا سی ٹی ڈی کرم میں درج…