براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
مختلف مقدمات میں سرکاری وکیل امجد پرویز نے لاہور ہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی
سینیئر قانون دان اور مختلف مقدمات میں سرکاری وکیل امجد پرویز نے لاہورہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی۔
میڈیا سے گفتگو میں امجد پرویز کا کہنا تھاکہ میں نے وکالتی مصروفیت کے باعث لاہورہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی اور لاہور ہائیکورٹ…
عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر
سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر ہو گیا۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤند ریفرنس میں سزا ہوگی یا نہیں؟ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے…
پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی، وفاقی حکومت کا سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے پولیتھین بیگز کے استعمال پر عائد پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔
وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے وفاقی وزارتوں اور محکموں بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پولیتھین بیگز پر پابندی کے اقدام پر عمل درآمد…
کراچی: پاسپورٹ کی سہولت کیلئے اہم اقدام، نادرا میگا سینٹرز میں کاونٹرز قائم
وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے شہریوں کے لیے کراچی میں پاسپورٹ کی سہولت کے لئے اہم اقدام کیاگیاہے اور نادرا میگا سینٹر میں پاسپورٹ کے حصول کے لیے کاونٹر قائم کیے جا رہے ہیں۔
ضلع وسطی اور غربی میں نئے پاسپورٹ آفس قائم کر دیے گئے، جس کا…
کچرا پھینکنے کا تنازع، بیٹے نے بیوی کیساتھ ملکر والدہ کو گھر سے نکال دیا، خاتون سردی سے ٹھٹھر کر جاں…
ٹنڈو یوسف تھانے کی حدود میں کچراگھر سے باہر پھینکنے کے تنازع پر سفاک بیٹے نے بیوی کے ساتھ مل کر مبینہ طورپر والدہ کو سخت سردی میں گھر سے نکال دیا۔
تفصیلات کے مطابق ٹنڈویوسف تھانے کی حدود گجراتی پاڑہ میں گزشتہ شب گھریلو تنازع پر 65 سالہ…
جس دن حمایت ختم کردی وفاقی حکومت بھی ختم ہو جائیگی، پیپلز پارٹی کی ن لیگ کو وارننگ
پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر اپنی اتحادی حکومتی جماعت مسلم لیگ ن سے فیصلوں میں اعتماد میں نہ لینے کا شکوہ کر دیا۔
مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی شازیہ مری نے میری ٹائم اینڈ سی پورٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری کے فیصلے پر ردعمل…
بھارت مقبوضہ علاقے کی آبادی کی نوعیت اور سیاسی ڈھانچے میں تبدیلی کی کوشش کر رہا ہے: وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے جموں و کشمیرکے عوام کے یوم حق خود ارادیت پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔
شہباز شریف نے کہا کہ 5 جنوری، کشمیریوں کے یومِ حق خود ارادیت کے طور پر منایا جاتا ہے، 1949میں آج کے دن اقوام متحدہ کمیشن برائے ہندوستان…
کرم میں امن معاہدے کے باوجود راستے آج بھی بند، سڑکیں کھولنے کیلئے احتجاجی دھرنا جاری
کرم میں ہوئے امن معاہدے کو دو دن گزرنے کے باوجود پاراچنار ٹل مین شاہراہ آج بھی ہر قسم آمد و رفت کیلئے بند ہے، جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، اپر کرم کی چار لاکھ نفوس پر مستمل آبادی علاقے میں محصور اور اشیائے ضروریہ کی ترسیل اور…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں
مظفرآباد: لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں۔
پانچ جنوری 1949 کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے پاکستان اور بھارت نے کشمیریوں کیلئے حق خود ارادیت یعنی رائے شماری کی…
ذوالفقار علی بھٹو کی آج 97ویں سالگرہ، مختلف شہروں میں تقریبات
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی آج 97ویں سالگرہ منائی جارہی ہے اس حوالے سے ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
ذو الفقار علی بھٹو5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے، انہوں نے برکلے یونیورسٹی…