براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

کرم میں امن دشمنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا: بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم میں امن دشمنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ گرینڈ جرگے کے معاہدے کے مطابق کرم میں ہر حال میں امن کو یقینی بنایا جائے گا، ڈپٹی…

پنجاب میں دھند کا بسیرا، موٹر ویز مختلف مقامات سے بند، فلائٹس آپریشن بھی متاثر

لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی دھند کا بسیرا ہے، حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹر ویز کو مختلف مقامات سے بند کیا گیاہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن، ایم 3 فیض پور سے سمندری تک…

ڈی سی کرم پر حملہ کرنے والے 5 ملزمان کی شناخت ہوگئی

کرم: ڈپٹی کمشنر کرم پر حملہ کرنے والے 5 افراد کی شناخت ہوگئی۔ حکام کے مطابق ڈی سی کرم پر حملہ کرنے والے 5 افراد کی شناخت ہوگئی ہے جس کے بعد کے پی حکومت نے پانچوں ملزمان اور سہولت کاروں کو فوری گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ دہشتگردوں…

صوبے میں دہشتگردی نہ پولیس اور نہ ہی لیویز روک سکتی ہے: وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ جہاں ضرورت ہو لیویز علاقے کو پولیس علاقے میں تبدیل کریں۔ سرفراز بگٹی نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا ایک سوچ ہے کہ صوبے میں ایک ہی فورس ہونی چاہیے، حکومت کا کوئی ارادہ نہیں کہ لیویز کو…

فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو ختم کرنے کا وقت آچکا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کے دہشتگردو ں کو ختم کرنے کا وقت آچکا ہے۔ کا نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے بنائی گئی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گھس بیٹھیے…

مذاکرات کی ضرورت پاکستان کو ہے، ناکامی جمہوریت کیلئےخطرہ ہوگی: شاہ محمود قریشی

سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مذاکرات تحریک انصاف نہیں بلکہ پاکستان کی ضرورت ہیں اور مذاکرات کی ناکامی جمہوریت کے دور کے لیے خطرہ ہوگی۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے…

9 مئی مقدمات: پی ٹی آئی ایم این اے علی افضل اور ایم پی اے جنید افضل اشتہاری قرار

فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی افضل ساہی اور ان کے ایم پی اے بھائی جنید افضل ساہی کو اشتہاری قرار دیدیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں عدم پیشی پر دونوں بھائیوں کے وارنٹ…

پاکستان کا بھارت کی سرحد پار قتل کی کارروائیوں پراظہار تشویش

پاکستان نے بھارت کی جانب سے پاکستان میں سرحد پار اور ماورائے عدالت ہلاکتوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران کہاکہ یہ سلسلہ صرف پاکستان تک محدود نہیں ہے…

نومبر احتجاج، پی ٹی آئی کے 250 کارکنان کی ضمانتیں منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج 13 مقدمات میں 250 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانتیں منظور جبکہ 150 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات کی سماعت…

اسلام آباد ہائیکورٹ: 2024 میں کیے گئے فیصلوں کی رپورٹ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2024 میں کیے گئے فیصلوں کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 2024 میں 10 ہزار 571 مقدمات کے فیصلے کیے، چیف جسٹس عامر فاروق نے سب سے زیادہ 2 ہزار 525 مقدمات کے فیصلے سنائے۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس محسن…