براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
سبی اور گرد و نوح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس
بلوچستان کے شہر سبی اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر…
پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے غیر مستقل ارکان کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی تقریب ہوئی، پاکستان کے ایڈیشنل مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں…
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے: گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کا راستہ بند نہیں ہونا چاہے۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پی ایل ایف کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن پسرور سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم…
معاشرے میں نفرت، تعصب اور انتہا پسندی جیسے منفی رویوں کا خاتمہ کیا جائے: احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی کا دارومدار اس کے عوام کی ذہنی صحت پر ہوتا ہے۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے اسلام آباد میں ذہنی صحت کے حوالے سے ایک بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی ترقی میں ذہنی صحت کی…
بانی پی ٹی آئی پیشکش بارے بات درست کر رہے ہیں: شیخ وقاص اکرم
سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی پیشکش سے متعلق بات درست کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ کو ایسی بات نہیں کرنی چاہئے۔
سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے…
پاکستان اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے غیر مستقل ارکان میں شامل ہو گیا
پاکستان اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے غیر مستقل ارکان میں شامل ہو گیا۔
یکم جنوری سے پاکستان کی دو سالہ مدت کا آغاز ہو گیا، پاکستان گزشتہ برس سکیورٹی کونسل کا غیر مستقل رُکن منتخب ہوا تھا۔
گزشتہ برس ہونے والی ووٹنگ میں پاکستان نے…
وقت آنے پر زرداری، نواز اور عمران بھی بیٹھ سکتے ہیں: راجہ پرویز اشرف
سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اس وقت مذاکراتی کمیٹی کا ماحول بہتر ہے، وقت آنے پر آصف علی زرداری، نواز شریف اور عمران خان بھی بیٹھ سکتے ہیں۔
پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کے بعد…
’ایسے لگا جیسے جرمنی ہو‘ غیر ملکی سیاح کو فیصل آباد پولیس بھاگئی
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس کی ایک طرف خوبصورتی غیر ملکی سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے تو دوسری طرف یہاں تحفظ کا احساس بھی انھیں بلا خوف خطر آزادنہ گھومنے پھرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
حال ہی میں فیصل آباد پولیس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک…
کراچی دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر
کراچی 270 اے کیو آئی کے ساتھ دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پرہے۔
ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق شہرِ قائد کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے، دن 11 بجے کے قریب لاہور کا اے کیو آئی لیول 221 ریکارڈ کیا گیا۔
ماحولیات کی عالمی…
لودھراں: 2024 میں ٹریفک قوانین کی ریکارڈ خلاف ورزیاں، 68 ہزار سے زائد شہریوں کا چالان
لودھراں کے شہریوں نے 2023 کی نسبت سال 2024 میں ٹریفک قوانین کی زیادہ خلاف ورزیاں کیں جس کی وجہ سے 68 ہزار سے زائد شہریوں کو چالان کا سامنا کرنا پڑا۔
2024 میں لودھراں کے شہریوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں 2023 کے مقابلے میں زیادہ مہنگی…