براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

کرم میں اسلحہ جمع کرانے کیلئے فریقین 15 روز میں لائحہ عمل دیں گے: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ کرم میں اسلحہ جمع کرنے کے لیے فریقین 15 دنوں میں مربوط لائحہ عمل دیں گے۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ کل کرم جانےوالے قافلے کے سفری اور حفاظتی انتظامات جاری ہیں، ایپکس کمیٹی کےفیصلے کےمطابق کرم کو اسلحہ…

سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ نیئر بخاری کی اہلیہ کی جنازہ نماز شام 4 بجے مل پور مری روڈ اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے نیئر حسین بخاری کی اہلیہ کے انتقال پر…

مذاکرات خان کے حکم پر شروع ہوئے،کیسے کرنے ہیں وہی فیصلہ کرینگے: گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ مذاکرات بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حکم پر شروع ہوئے،کیسے کرنے ہیں اس کا فیصلہ عمران خان ہی کریں گے۔ گزشتہ روز حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ہوا، پی…

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، استور میں درجہ حرارت منفی 3 ریکارڈ

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق صبح سویرے استور میں درجہ حرارت منفی 3، اسکردو میں منفی 2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فیصل آباد 5، سیالکوٹ 6، راولپنڈی 7، ملتان 8، لاہور میں 9 جبکہ کراچی میں درجہ…

بلوچستان کے پاک افغان شمال سرحدی علاقوں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیرآب

بلوچستان کے پاک افغان شمال سرحدی علاقوں میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے اور ندی نالے زیرآب آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلسل بارش کی وجہ سے چمن میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی اور کئی علاقوں میں لائنیں ٹرپ کر گئیں۔ موسلادھار بارش کی…

کرم امن معاہدے پر عمل درآمد شروع کرنے کیلئے لائحہ عمل کی تیاری، شہری پُرامید

کرم امن معاہدے پر عمل درآمد شروع کرنے کے لیے لائحہ عمل کی تیاری کی جارہی ہے اور شہری بھی معاہدے سے پُر امید ہیں۔ ذرائع کے مطابق آج تمام اعلیٰ افسران ملاقات کر رہے ہیں ، جس میں راستے کھولنے کے لیے لائحہ عمل طے کیا جا رہا ہے ، مسافروں کو…

مذاکرات میں عمران خان کی رہائی کے حوالے سے کوئی پیشرفت یا گفتگو نہیں ہوئی: رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رانا ثنا اللہ نے بتایا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات میں عمران خان کی رہائی کے حوالے سے کوئی پیش رفت یا کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔ جمعرات کو حکومت اور پی ٹی آئی کے…

پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں

پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر اپنی 2 سالہ مدت کا آغاز کر دیا۔ اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے غیرمستقل ارکان کی ذمہ داریاں سنبھالنےکی تقریب ہوئی۔ پاکستان کے مندوب عاصم افتخار نے غیر مستقل ارکان کے…

فیصل آباد میں 2 روز کے دوران 4 فوڈ ڈلیوری بوائز کو لوٹ لیا گیا

فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے فوڈ ڈلیوری بوائز کو ہدف بنالیا، 2 دن میں 4 فوڈ ڈلیوری بوائز کو لوٹ لیا گیا۔ تین وارداتیں شہر کے ایک ہی تھانے کی حدود میں اور ایک ہی فوڈ پوائنٹ پر کام کرنے والوں کے ساتھ ہوئیں۔ ملزمان نقدی لوٹنے کے ساتھ فوڈ…

بشریٰ بی بی کی سیاسی فیصلوں میں مداخلت سے پی ٹی آئی کی سینئر قیادت پریشان ہوگئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے سیاسی فیصلوں میں مداخلت سے پارٹی کی سینئر قیادت پریشان ہے۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا میں ہونے والی مختلف ملاقاتوں اور سیاسی فیصلوں میں شریک ہیں۔ بشریٰ بی بی نے…