براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ملک کا انٹرنیٹ بالکل بند ہےتو بلین ڈالرزکی ایکسپورٹ کیسے ہو رہی ہے؟ وزیر مملکت آئی ٹی
وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ نےکہا ہےکہ ملک کا انٹرنیٹ بالکل بند ہے تو بلین ڈالرز کی ایکسپورٹ کیسے ہو رہی ہے؟ ڈس انفارمیشن پھیلائی جارہی ہے۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کے اجلاس میں وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ نےکہا کہ…
سب میرین کیبل میں خرابی، ملک میں انٹرنیٹ کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ
سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث ملک میں انٹرنیٹ کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق قطر کے قریب سب میرین کیبل اے اے ای ون میں خرابی ہوئی ہے۔
پی ٹی اے نے خدشہ ظاہر کیا ہے…
پشین میں مارخورکے غیر قانونی شکارکے الزام میں 3 افرادگرفتار
بلوچستان کے علاقے پشین میں مارخور کا غیر قانونی شکار کرنے کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
ڈائریکٹر محکمہ جنگلی حیات بلوچستان نیاز کاکڑ کے مطابق بوستان میں لیویزفورس کی کارروائی میں شکار کیا گیا مارخور گاڑی سے برآمد کرلیا گیا۔…
سانحہ 9 مئی، 19 لوگوں کیلئے معافی کا اعلان کوئی بڑی پیشرفت نہیں ہے: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ سانحہ 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزائیں معاف کرنے پر ردعمل میں کہا ہےکہ 19 لوگوں کے لیے معافی کا اعلان کوئی بڑی پیشرفت نہیں ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا…
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت7 جنوری کو ہوگی۔
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی 6 سے10 جنوری کی کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔
فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا…
دہشتگردی کے ناسورکوکچلنےکیلئے سب کو اکٹھا اور ایک پیج پر آنا ہوگا: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ دہشت گردی کا سرکچلے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا، دہشت گردی کے ناسورکوکچلنےکے لیے سب کو اکٹھا ہونا ہوگا اور ایک پیج پر آنا ہوگا۔
ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں وزیرا عظم شہباز شریف…
مذاکرات کا دوسرا دور ختم، پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پر عمران خان سے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا، پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پر عمران خان سے مشاورت کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی…
سزائے موت کیوں نہ دی؟ شادی سے انکار پر لڑکی کا قتل، 25 سال قید با مشقت کی سزا کالعدم قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے قتل کے معاملے پر عمر قید کے بجائے 25 سال سزا دینے کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کلعدم قرار دیدیا۔
شادی سے انکار پر لڑکی کے قتل کے جرم میں 25سال قید بامشقت کی سزا سے متعلق کیس کی سماعت اسلام…
نوشہرہ: کارخانے میں مشین نصب کرتے ہوئے غیر ملکی انجینئر حادثے کا شکار ہوکر چل بسا
خیبر پختونخوا (کے پی) کے ضلع نوشہرہ میں کام کے دوران غیر ملکی انجینئر حادثے کا شکار ہوکر چل بسا۔
ڈی ایس پی زاہد عالم خان کے مطابق نوشہرہ کے علاقے مصری بانڈہ میں غیرملکی انجینئر مشین نصب کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوکر زخمی ہوا تھا، غیر ملکی…
وزیراعظم کے زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس جاری
وزیراعظم کے زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا اجلاس جاری ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس کی صدارت وزیر اعظم شہباز شریف کررہے ہیں۔
اجلاس میں آرمی…