براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پی آئی اے کی برطانیہ پروازوں سے پابندی ہٹوانے کیلیے سول ایوی ایشن اتھارٹی متحرک
یورپ میں پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کی بحالی کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے) برطانیہ کی عائد پابندی ہٹانے کیلئے متحرک ہوگئی۔
ذرائع سول ایویشن اتھارٹی کے مطابق برطانوی ڈپارٹمنٹ فار ٹرانسپورٹ ( بی ڈی ایف ٹی) کا وفد رواں ماہ…
توشہ خانہ ٹو کیس: وکلاء صفائی کو گواہ پر جرح کا آخری موقع
احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں وکلاء صفائی کو گواہ پر جرح کا آخری موقع دے دیا۔
سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی…
سپیکر قومی اسمبلی کا آذربائیجان کے سفارتخانے کا دورہ، طیارہ حادثے پر اظہار افسوس
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آذربائیجان کےسفارتخانے کا دورہ کیا اور مسافر طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اسلام آباد میں آذربائیجان کے سفارت خانے پہنچے جہاں آذربائیجان کے…
2 مطالبات ہیں، ان پر عملدرآمد ہوگا تو حکومت سے بات آگے بڑھے گی: شوکت یوسفزئی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ ہم اپنے 2 مطالبات سے پیچھےنہیں ہٹیں گے، حکومت کے پاس مذاکرات کے لیے 30 جنوری تک کا وقت ہے۔
شوکت یوسفزئی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے لیے اپنا ایجنڈا فائنل کرلیا ہے، تمام…
یونان کشتی حادثے میں ملوث اہم ملزم سمیت 10 انسانی اسمگلر گرفتار
یونان میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں ملوث اہم ملزم سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ڈائریکٹر وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) کے مطابق یونان کشتی حادثے میں گرفتار ملزمان میں وزارت داخلہ کی ریڈ بک کا انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر…
سانحہ 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان
سانحہ 9 مئی 2023 کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کر دیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سانحہ 9 مئی کی سزاؤں پر عملدرآمد کے دوران مجرمان نے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کیں، مجموعی طور پر67 مجرمان نے…
پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ
پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعلان کے مطابق بیروزگار افراد کیلئے ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے جا رہے ہیں۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ…
بجلی کی قیمت میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کا فارمولا تیار
بجلی کی قیمتوں میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کے لیے فارمولا تیار کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق نیپرا نے قیمت میں کمی کے حوالے سے سفارشات حکومت کے حوالے کردیں، بیلنس آف ٹیرف سے قیمتوں کو کم کیا جاسکتا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فی یونٹ…
اڑان پاکستان اہم سنگ میل، 6 ماہ میں اقتصادی اہداف حاصل کر لیں گے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو مستحکم، مضبوط اور خوشحال بنانے کیلیے اڑان پاکستان منصوبہ قومی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا، اقتصادی ٹیم کی انتھک کاوشوں کی بدولت آئندہ چھ ماہ میں اقتصادی اہداف حاصل کر لیں گے.
وزیر اعظم کا کہنا…
جدہ جانے والے مسافر سے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد
کراچی ائیرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر سے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔
ترجمان ائیرپورٹ سیکورٹی فورس ( اے ایس ایف) نے کراچی ائیرپورٹ پر اے ایس ایف کے عملے نے کراچی سے جدہ کی پرواز کے مسافر امجد علی کے سامان میں منشیات کی موجودگی کی…