براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی نے مالی سال کے پہلے 6 ماہ 24.2 ارب روپے اکٹھا کیے
خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی ( کیپرا) نے رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 24.2 ارب روپے کے محاصل اکٹھے کر لیے۔
ترجمان کیپر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، کیپرا نے گزشتہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 16.7 ارب روپے کے محاصل اکٹھے کیے تھے،…
جب بھی ن لیگ کی حکومت آتی کسان خوشحال ہوتا ہے: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جب بھی ن لیگ حکومت میں آتی ہے کسان خوشحال ہوتا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کسان پیکیج کے تحت صوبہ پنجاب میں بجلی و ڈیزل سے چلنے والے ٹیوب ویل کو سولر انرجی پر منتقلی کے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے،منصوبے…
مغربی ہواؤں کی انٹری، ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، بارش کا بھی امکان
مغربی ہواؤں کی انٹری سے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ آج سے بارشوں کا سلسلہ بھی شروع ہونے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق باغوں کے شہر لاہور کا آج کم سے کم درجہ حرارت 9 اور زیادہ سے…
ڈی چوک احتجاج: گرفتار پی ٹی آئی مظاہرین کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار پی ٹی آئی مظاہرین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواست ضمانت پر سماعت کی، ملزمان کے وکلاء اور…
پاکستان کی سفارتی تنہائی ختم، معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: اسحاق ڈار
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی سفارتی تنہائی ختم ہو گئی جبکہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ممتاز زہرا بلوچ صاحبہ کو فرانس…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل
انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے۔
عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حسن ابدال میں درج مقدمے میں جاری کیے تھے، اس حوالے سے علی امین گنڈاپور کے وکیل…
پی ٹی آئی کے دوست کھلے دل سے مذاکرات کریں، مطالبات پر غور کرینگے: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دوست کھلے دل سے مذاکرات کریں، حکومت آئین وقانون کے دائرے میں جو مطالبہ ہوگا اس پر غور کرے گی۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے…
ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج، اہم فیصلے متوقع
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
وزیر اعظم کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں عسکری حکام، وفاقی وزراء اور صوبائی وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔
اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں جبکہ ایس آئی…
کرم میں نئی پولیس پوسٹیں بنانے سمیت 2 ایف سی پلاٹون بھی تعینات کی جائیں گی: بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ کرم میں نئی پولیس چیک پوسٹیں بنانے سمیت 2 ایف سی پلاٹونز بھی تعینات کی جائیں گی۔
بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ ایک صدی سے زیادہ عرصےکےکرم تنازع کے پائیدار حل میں کامیاب ہوئے، کرم مسئلے…
پی ٹی آئی کے مطالبات پر جہاں گنجائش نکلے گی تو ضرور نکالیں گے: عرفان صدیقی
مسلم لیگ ن کے رہنما اور پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنیوالی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف میں راستے بند کرنے کے بجائے کھولنے کی سوچ پیدا ہو رہی ہے تو یہ اچھی بات ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینیٹر…