براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

مریم نواز نے بھتیجے زید حسین کی شادی پر کتنے لاکھ کا جوڑا پہنا؟

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے اور حسین نواز کے صاحبزادے زید حسین نواز کی بارات پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لباس توجہ کا مرکز بن گیا۔ https://www.instagram.com/reel/DEK31qqigdk/?utm_source=ig_web_copy_link سوشل میڈیا پر جہاں…

نوشہر و فیروز: شادی سے واپس آنیوالی وین ٹرالر سے ٹکرا گئی، 7 افراد جاں بحق

نوشہر و فیروز میں ٹرالر اور وین میں ٹکر ہونے سے 7 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کےمطابق 7 لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال میں منتقل کیا گیا جبکہ 8 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں نوابشاہ منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

باتوں اور لشکر کشی سے عوام کا پیٹ نہیں بھرتا، عطاتارڑ کے پی حکومت پر برس پڑے

وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا(کے پی) میں امن و امان سے متعلق پی ٹی آئی نے کچھ نہیں کیا، جس وقت کرم کو سب سے زیادہ توجہ کی ضرورت تھی اُس وقت کے پی حکومت کیا کر رہی تھی؟ اپنے ایک بیان میں وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے پی…

سال نو کے آغاز پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے لیکن ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) یکم جنوری 2025 سے اگلے پندرہ دن تک 3.62 روپے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے۔ صنعتی ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں طلب اور رسد کا کوئی مسئلہ نہیں ہے…

ملک میں سردی کی شدت برقرار ، اسکردو میں پارہ منفی 13ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا

ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ اسکردو میں گزشتہ روز سے برف باری جاری ہے جس کی و جہ سے پارہ منفی 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا اور اس کے ساتھ ملک کا سرد ترین علاقہ رہا۔ برف باری کے باعث استور کے بالائی علاقوں کا زمینی…

ہماری جدوجہد رنگ لے آئی، مدارس ایکٹ کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا: جمعیت علمائے اسلام

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے سوسائٹیز رجسٹریشن (ترمیمی) ایکٹ 2024 کا قومی اسمبلی سے گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے کہاکہ آج کا دن ہماری محنت اور جدوجہد کا ثمر ثابت ہوا ہے، اللہ…

ظلم سے نجات کیلئے قوم کو اسلام آباد کی طرف کال کیلئے تیار رہنا ہوگا،حافظ نعیم

لوئردیر(بیورو رپورٹ)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے حکومت کی ظالمانہ پالیسوں کی خلاف بڑی کال دینے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ظلم سے نجات کیلئے قوم کو اسلام اباد کی طرف کال کیلئے تیار رہنا ہوگا۔لوئر دیر میں ختم بخاری کے تقریب…

وفاقی حکومت مسلسل آئین کی خلاف ورزیاں کررہی ہے، نثار کھوڑو

کراچی:پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے سندھ میں گیس کی شدید لوڈشیڈنگ اور لو پریشر کو آئین کے آرٹیکل 158 کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت مسلسل آئین کی خلاف ورزیاں کررہی ہے جس سے باز رہے اور آئین کے…

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت میں 152 ارب کی مالی بے ضابطگیاں ہوئیں، عطا تارڑ

لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کو 11 سال ہو چکے، اس دوران مالیاتی بدعنوانی اور بے ضابطگیوں میں اضافہ ہوا اور 152 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں ہوئیں۔ لاہور میں نیوز پریس کانفرنس سے…

صدر مملکت نے سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کردیے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری گزٹ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ صدر پاکستان کے دستخط کے بعد دینی مدارس کی رجسٹریشن کا بل قانون بن گیا ہے۔ ترجمان قومی…