براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
راولپنڈی: گیس پائپ لائن میں آتشزدگی، ریسکیو نے بروقت قابو پالیا
راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے شکریال میں گیس پائپ لائن میں لگنے والی آگ پر بروقت قابو پالیا گیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار اس مقام پر پہنچے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر عوام کی نقل حرکت محدود کر دی۔…
صدر مملکت اور وزیراعظم کا جنوبی کوریا مسافر حادثے پر افسوس کا اظہار
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی کوریا میں ایئرپورٹ پر مسافر طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس اور…
کرم تنازعہ: فریقین کے درمیان عمومی اتفاق ہوچکا، دو دن بعد دوبارہ جرگہ ہوگا، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ کوہاٹ میں کرم تنازعے کے حل کے لیے جرگہ رات گئے تک جاری رہا، دونوں فریقین کے درمیان عمومی طور پر اتفاقِ رائے ہو چکا ہے، صرف چند نکات پر ایک فریق نے مشاورت کے لیے دو دن کا وقفہ…
اسلام آباد: 17 سال سے ریڈ بک میں شامل انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سرکل نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 17 سال سے ریڈ بک میں شامل انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔
ملزم کی شناخت امجد علی کے نام سے ہوئی جس کا تعلق گوجر خان سے ہے،…
بیرون ملک پاکستانیوں نے زیادہ پیسے بھیج کر سول نافرمانی کی کال مسترد کردی، مریم اورنگزیب
لاہور:پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 11 ماہ میں 31 فیصد زیادہ پیسے بھیج کر سول نافرمانی کی کال مسترد کردی ہے۔
سال 2024 کے پہلے 11 ماہ میں ترسیلات زر میں مزید 31 فیصد اضافے کا خیر مقدم…
جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ آج ہو گا
اسلام آباد:جماعت اسلامی پاکستان کا اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ آج ہوگا۔
سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق غزہ ملین مارچ کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، اسلام آباد کے تاریخی غزہ ملین میں خواتین، بچے…
پیپلزپارٹی ہمیشہ جمہوریت کے حصول، آمریت کیخلاف کھڑی رہی: شازیہ مری
کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی پی واحد جماعت ہے جو ہمیشہ جمہوریت کے حصول اور آمریت کیخلاف کھڑی رہی۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی پی رہنما شازیہ مری کا کہنا تھا کہ کارکنان اپنی قائدشہید بینظیر بھٹو کو…
رواں برس کامیاب آپریشنز کے دوران خارجیوں سمیت 925 دہشت گردوں کو واصلِ جہنم کیا گیا
اسلام آباد:سیکیورٹی فورسز نے رواں برس کامیاب آپریشنز کے دوران خارجیوں سمیت 925 دہشت گردوں کو واصلِ جہنم کیا گیا اور سیکڑوں افراد گرفتار بھی کیے گئے۔
پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف ایک طویل جنگ لڑی ہے، اس جنگ میں افواجِ پاکستان نے بیش بہا…
دُھند کے باعث موٹر ویے کے مختلف سیکشنز بند، شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
لاہور:شدید دُھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز اور انٹرچینجز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے.
موٹر وے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹر وے ایم 5 کے سیکٹر ون میں واقع تمام انٹرچینجز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
شیر شاہ انٹرچینج…
نواز شریف، عمران اور زرداری مل بیٹھیں تو 70 سالہ بحران 70 دن میں ختم ہو جائے، رانا ثناء
لاہور:وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف، صدر آصف زرداری اور بانی پی ٹی آئی عمران خان ساتھ مل کر بیٹھیں تو ملک کے 70 سالہ بحران کا خاتمہ 70 دن میں ہوجائے گا۔
خواجہ رفیق شہید کی برسی…