براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
صدر مملکت کی جے یو آئی وفد سے ملاقات، مدارس بل رجسٹریشن کا معاملہ جلد حل کرنے کی یقین دہانی
لاڑکانہ: صدر مملکت آصف علی زرداری نے مدارس بل کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے اور معاملہ جلد از جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
تفصیلات کے مطابق جےیوآئی کے وفد نے لاڑکانہ میں مولانا راشد محمود سومرو کی قیادت میں صدر…
پختونخوا میں غیر ملکی قرضوں وگرانٹس میں 70 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
پشاور: تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت کے مالی سال 2022-23کے مالیاتی گوشواروں کے سرٹیفکیشن آڈٹ کے دوران بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔
آڈٹ رپورٹ میں انکشافات سامنے آنے والے انکشافات کے مطابق ضوابط کی خلاف ورزی کے…
گرینڈ امن جرگہ کُرم میں قبائل کے درمیان امن معاہدہ کرانے میں ناکام
گرینڈ امن جرگہ ضلع کُرم میں قبائل کے درمیان امن معاہدہ کرانے میں تاحال ناکام ہے، حکومتی اور جرگہ ممبران کے دعوؤں کے باوجود ہفتے کو بھی کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔
تنازع کے ایک فریق کے مشران نے امن معاہدے پر تاحال دستخط نہیں کیے، ٹل پاراچنار…
افغان بارڈر پر خارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام، 15 سے زائد دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔
ذرائع کے مطابق 27 اور 28 دسمبر کی درمیانی رات فتنہ الخوارج کے 20 سے 25 خارجیوں نے افغان طالبان کی بارڈر پوسٹوں کا استعمال کرتے ہوئے کُرم اور…
مریم نواز کی ستائش کیلئے حنا پرویز بٹ کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد
مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے کسان دوست اقدامات کو سراہنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔
قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے کسان دوست اقدامات کو سراہتا ہے، پنجاب…
وزیرداخلہ سینیٹ کاغذات نامزدگی کیس کی کاز لسٹ منسوخ
اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر داخلہ محسن نقوی کے سینیٹ الیکشن میں کاغذات نامزدگی کی تفصیلات فراہمی کیس کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ رجسٹرار آفس نے کیس موسم سرما کی تعطیلات کے باعث نو اسکوپ میں ڈال دیا۔ اس سے قبل کیس…
چیئرمین پی اے سی کون ہو گا، فیصلہ میں کروں گا، کوئی حکومتی عہدیدار نہیں، عمران خان
قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چئیرمین کی نامزدگی کے معاملے پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے دیے گئے نام پر فل اسٹاپ لگاتے ہوئے عہدے کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام برقرار رکھا اور کہا ہے اس حوالے سے فیصلہ میں کروں…
عمران خان نے ڈیل کی پیش کش مسترد کردی، ترسیلات زر کے بائیکاٹ کی کال
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے نظربندی کی ڈیل مسترد کرتے ہوئے ملک میں سیاسی تبدیلی کے مطالبے پر زور دیا ہے۔
عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل سے نکال…
خوارج کی طالبان پوسٹوں کا استعمال کرکے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، افغان سائیڈ پر ہلاکتوں کی…
فتنہ الخوارج کی افغان طالبان کی چیک پوسٹوں کا استعمال کرکے پاکستان میں دراندازی کی کوشش سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دی۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے افغان طالبان کی چیک پوسٹوں کا استعمال کر کے دراندازی کی کوشش کی،…
عمران خان نے آئی پی پیز کو فارنزک آڈٹ سے بچایا، حرام خوروں کے کہنے پر چھوٹ دی گئی: وزیر توانائی
وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آئی پی پیز کو فارنزک آڈٹ سے بچایا، حرام خوروں کے کہنے پر چھوٹ دی گئی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا تھا پی ٹی…