براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
’ترکیہ، پاکستان اور آذربائیجان تین ملک ایک قوم ہیں‘، ترک و آذری صدور کا ایک بار پھر پاکستان کی…
بھارت سے حالیہ کشیدگی میں پاکستان کی مکمل کا حمایت کرنے والے ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
آذربائیجان کے شہر لاچین میں پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے سہ ملکی اجلاس سے خطاب میں…
بھارت 24 کروڑ پاکستانیوں کا پانی روکنا چاہتا ہے جو کبھی نہیں ہو پائے گا: وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے پانی 24 کروڑ لوگوں کی لائف لائن ہے، بھارت پاکستان کا پانی روکنا چاہتا ہے جو کبھی نہیں ہو پائے گا۔
آذربائیجان کے قومی دن کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا آذربائیجان کے…
مودی کا اشتعال انگیز بیان غیرمتوقع نہیں، بھارتی نوجوان نفرت کی سیاست کو رد کردیں: دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پاکستان کے خلاف اشتعال انگیز بیان غیرمتوقع نہیں تاہم بھارتی نوجوان نفرت کی سیاست کو رد کریں۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی وزیراعظم کی پانی جیسے معاہداتی وسائل کو…
پاراچنار: اپر اور سینٹرل کرم کے مختلف علاقوں کے قبائل کے مابین امن معاہدہ طےپاگیا
پاراچنار میں اپر اور سینٹرل کرم کے مختلف علاقوں کے قبائل کے مابین امن معاہدہ طے پا گیا۔
امن معاہدے کے موقع پر ضلعی انتظامیہ اور فریقین کے قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔
ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد کا کہنا ہے فریقین کے مابین امن معاہدہ خوش آئند…
‘فیلڈ مارشل کی وجہ سے پاکستان کا سر فخر سے بلندہوا، وزیر اعظم نے کامیاب حکمت عملی سے بھارت کو…
رہنما مسلم لیگ ن اور وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی وجہ سے پاکستان کا سر فخر سے بلند ہوا۔
راولپنڈی میں یوم تکبیر کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا کارکن اپنے لیڈر اور…
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور آذر بائیجان کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے آذر بائیجان کے دورے میں آذربائیجان کے وزیر دفاع سے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی اور دو طرفہ تعلقات کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل جنرل عاصم…
موسیٰ خیل میں فائرنگ کے تبادے میں مبینہ 4 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں فائرنگ کے تبادے میں مبینہ 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
سرکاری ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کی، جس دوران دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا…
چشمہ نیوکلیئر پلانٹ یونٹ 5 تکمیل کے بعد 1200 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا: پاکستان اٹامک انرجی کمیشن
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا کہنا ہے کہ چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 تکمیل کے بعد 1200 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا۔
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے اعلامیے کے مطابق 6 جوہری پاور پلانٹس سے 3 ہزار 530 میگا واٹ سستی اور ماحول دوست بجلی پیدا کی…
خیرپور: دکان سے خریدا گیا دودھ پینے کے بعد خاتون اور 3 بچے جاں بحق
خیرپور میں مبینہ طور پر دکان سے خریدا گیا دودھ پینے کے بعد خاتون اور اس کے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق خیر پور کے علاقے پیرجوگوٹھ میں مبینہ طور پر دکان سے خریدا گیا دودھ پینے کے بعد خاتون اور ان کے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔…
پڑوسی ملک کا اکھنڈ بھارت کا منصوبہ بحرِ ہند میں ڈبو دیا جائے گا: حنیف عباسی
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ پڑوسی ملک کا اکھنڈ بھارت کا منصوبہ بحرِ ہند میں ڈبو دیا جائے گا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اُس کا عسکری ونگ آر ایس ایس بھارت…