براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

قائمہ کمیٹی میں جھگڑا، کے الیکٹرک کے سی ای او کو اجلاس سے نکال دیا گیا

قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں تلخ کلامی کے بعد سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو اجلاس سے باہر نکال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس سید حفیظ الدین کی سربراہی…

پختونخوا میں 33 ارب روپے کے مفت سولرائزیشن منصوبے میں سنگین بے ضابطگیاں

خیبر پختونخوا حکومت کے آنے والے 33 ارب روپے مالیت کے مفت سولر منصوبے میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ پی سی ون کے برعکس سولریونٹ میں تبدیلیوں کے باوجود فی یونٹ قیمت تقریباً 2 لاکھ 4 ہزار روپے رکھی گئی ہے جس نے منصوبے کی شفافیت پر…

‘اسامہ کی ہلاکت کے وقت ایوانِ صدر میں ق لیگ کیساتھ شراکت اقتدار کا معاہدہ ہو رہا تھا’

صدر آصف علی زرداری کے پہلے دور صدارت کے اہم واقعات کے حوالے سے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کی یادداشتوں پر مبنی کتاب ’’دی زرداری پریزیڈنسی‘‘ میں بتایا گیا ہے کہ جس وقت امریکی نیوی سیلز نے ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ پر چھاپہ…

پاکستان کا ’’فتح راکٹ سسٹم‘‘ دشمن کے لئے تباہی کا پیغام

پاکستان کا فتح راکٹ سسٹم دشمن کے دفاعی نظام کو تباہ کرنے کے واضح پیغام کے طور پر دنیا بھر میں اپنا لوہا منوا چکا ہے۔ اللہ کی مدد سے پاکستانی افواج نے معرکہ بُنیان مَّرْصُوْص میں دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر دفاع وطن کی نئی تاریخ رقم کر دی،…

ایٹمی دھماکے پرامن اور محفوظ پاکستان کی ضمانت ہیں: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ ایٹمی دھماکے پرامن اور محفوظ پاکستان کی ضمانت ہیں۔ یوم تکبیر پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 27 سال بعد بھی پاکستانی…

پشاور: فلیگ شپ منصوبے بی آر ٹی کا سالانہ خسارہ 4 ارب سے متجاوز

خیبرپختونخوا حکومت کے فلیگ شپ منصوبے بی آر ٹی کا سالانہ خسارہ 4 ارب سے تجاوز کر گیا۔ رواں مالی سال کے دوران بی آر ٹی کو سبسڈی کی مد میں 4 ارب 20 کروڑ روپے دئیے جائیں گے، گزشتہ مالی سال کے دوران بی آر ٹی کا خسارہ 6 ارب 25 کروڑ روپے تک…

ملک کا دفاع ناقابل تسخیر، دشمن کی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، دشمن کی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے۔ یوم تکبیر کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ 28 مئی قوم کے غیر متزلزل عزم، حوصلے اور…

پاکستان اور ایران کا زائرین کے لئے بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ

پاکستان اور ایران نے زائرین کے لئے بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کے ہم منصب اسکندر مومنی سے اہم ملاقات کی جس میں متعدد بڑے فیصلے کئے گئے۔ دوران ملاقات اس بات پر اتفاق پایا کہ اربعین اور…

28 مئی ملکی دفاع و سلامتی کے عہد کی تجدید کا دن ہے: فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 28 مئی ملکی دفاع و سلامتی کے عہد کی تجدید کا دن ہے۔ یوم تکبیر پر پیغام جاری کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پوری قوم کو مبارکباد پیش کی اور کہا ہے کہ آج کے دن پاکستان پہلی…

28 مئی 1998: جب پاکستان ناقابل تسخیر ٹھہرا!

پاکستان کی ایٹمی ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت جولائی 1976ء میں ڈاکٹر عبد القدیر کی وطن آمد کے بعد ہوئی، 1998ء میں پاکستان ایٹمی دھماکے کر کے مسلم دنیا کی واحد جوہری طاقت بن گیا۔ ہر قوم کی تاریخ میں کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جو اس کی خودمختاری،…