براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
مودی گولی چلائیں گے تو جواب میں گولہ کھائیں گے: عرفان صدیقی
سینیٹر عرفان صدیقی نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا کہ مودی گولی چلائیں گے تو جواب میں گولہ کھائیں گے۔
سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی کال پر کوئی باہر نہیں نکلے گا، پی ٹی آئی انتشار اور مذاکرات کے مداروں میں چکر کھا…
خیبر پختونخوا: جامعات اور کالجز کی کارکردگی کی بنیاد پر درجہ بندی کرنے کا فیصلہ
محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے جامعات اور کالجز کی کارکردگی کی بنیاد پر درجہ بندی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کارکردگی جانچنے کے لیے کمیٹیاں قائم کر دی گئی ہیں، کمیٹی 5 ، 5 ممبران پر مشتمل ہو گی، کمیٹیاں جامعات…
ہماری جوہری صلاحیت دفاعی مقاصد کیلئے اور امن کی ضامن ہے: سربراہان پاک افواج
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس نے پاکستانی عوام کو یوم تکبیر پر دلی مبارکباد پیش کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یوم تکبیر اس موقع کی یاد دلاتا ہے جب پاکستان ایک جوہری طاقت کے طور پر…
گرد آلود ہوائیں اور بارش: ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا گیا
ملک کے مختلف حصوں میں گرد آلود ہوائیں اور بارش برسنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ڈی جی پی دی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے، بارشوں کے سلسلے سے گرمی اور ہیٹ ویو کی شدت میں…
خیبرپختونخوا میں مزید 5 پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کی منظوری
خیبرپختونخوا میں مزید 5 پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔
ڈاکٹر رضیہ سلطانہ ویمن یونیورسٹی مردان کی وائس چانسلر تعینات، ڈاکٹر جمشید علی خان یونیورسٹی آف بونیر کے وائس چانسلر تعینات ہو گئے۔
سمری کے…
خیبرپختونخوا میں گورنرراج کی چال چلی جارہی ہے:شوکت یوسفزئی
رہنما تحریک انصاف شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنرراج لگانےکی چال چلی جارہی ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ ملک کو اس وقت یکجہتی کی ضرورت ہے، بانی پی ٹی آئی نےکہا ہے جن کے پاس…
کے پی سینٹر آف ایکسی لینس کا یونیورسٹی آف سوات میں خضدار حملہ پر سیمینار اور یکجہتی واک
خیبر پختونخوا سینٹر آف ایکسیلینس نے یونیورسٹی آف سوات کے اشتراک سے ایک روزہ سیمینار اور یکجہتی واک کا انعقاد کیا۔
سیمینار اور واک کا مقصد سماجی ہم آہنگی، قومی یکجہتی کو فروغ دینا اور اے پی ایس خضدار بس حملے کی شدید مذمت کرنا تھا۔…
وزیر اعلیٰ کا اسلحہ سے متعلق بیان کھلی بغاوت کے مترادف ہے: گورنر کے پی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کا اسلحہ سے متعلق بیان کھلی بغاوت کے مترادف ہے، گورنر کے پی ریاست کے خلاف بات کرنے والا عوامی نمائندگی کا اہل نہیں۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ریاستی اداروں کے خلاف بیان قابلِ گرفت…
آسٹریلوی ہائی کمیشن کے وفد کا سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ، انتظامات کو سراہا
آسٹریلوی ہائی کمیشن کے وفد کا سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا۔
وفد نے ہوائی اڈے کی سہولیات، سکیورٹی اور ایمرجنسی انتظامات کا جائزہ لیا، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا کہنا تھا کہ یہاں کے ہوائی اڈے کی انتظامیہ سیاحوں کو خوش آمدید…
اسلامی نظریاتی کونسل نے کم سنی کی شادی کے امتناع کا بل مسترد كردیا
اسلامی نظریاتی کونسل نے کم سنی کی شادی کے امتناع کا بل مسترد كردیا۔
اسلامی نظریاتی کونسل کے اعلامیے کے مطابق 18 سال سے کم عمری کی شادی کو زیادتی قرار دے کر سزائیں مقرر کرنے سمیت دیگر شقیں بھی غیر اسلامی قرار دے دی گئیں۔
اسلامی نظریاتی…