براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
کیا عمران خان کو رہائی ملنی چاہیے؟
ملک میں ہرچند ماہ بعد یہ بحث زور پکڑتی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات ہونے چاہیں اور تان یہاں آکر ٹوٹتی ہے کہ عمران خان کو رہائی ملنی چاہیے لیکن دونوں باتوں کے لیے ٹھوس وجوہات نہیں بتائی جاتیں۔
اس مضمون میں یہی اجاگر…
وزیراعظم کی آذری صدر سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں غیرمتزلزل حمایت پرآذربائیجان کا شکریہ ادا کیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے ملاقات کی ہے۔
لاچین میں ہونے والی ملاقات میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔
اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم نے یوم آزادی پر صدر…
ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ 7 جون کو ہوگی
ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جس کی صدارت عبدالخبیرآزاد نے کی۔
عبدالخبیرآزاد نے اعلان کیا کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں مطلع ابرآلود رہا…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات، دفاعی تعاون پر بات ہوئی
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران میں ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران میں ایران کے جنرل اسٹاف ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔
آئی…
پاکستان کی مسجد اقصیٰ سے متعلق اسرائیلی اشتعال انگیزیوں کی شدید مذمت
پاکستان نے مسجد اقصیٰ سے متعلق اسرائیلی اشتعال انگیزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ سمیت تمام مقدس مقامات کے تقدس کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق مسجد اقصیٰ کی تاریخی اور قانونی حیثیت کو چیلنج کرنا ناقابل قبول…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیلئے 2 روم کولر اڈیالہ جیل کے باہر پہنچا دیے گئے
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے لیے 2 روم کولر اڈیالہ جیل کے باہر پہنچا دیے گئے۔
عمران خان اور ان کی اہلیہ کے لیے لائے گئے دونوں روم کولر جیل کے باہر ہی رکھوا دیے گئے۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی…
نیپرا نےکراچی کیلئے بڑے سولر منصوبےکی منظوری دے دی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نےکراچی کے لیے بڑے سولر منصوبےکی منظوری دے دی۔
ترجمان وزارت توانائی سندھ کے مطابق نیپرا نےکراچی کے لیے 270 میگاواٹ کے 2 سولر پروجیکٹ کی منظوری دی ہے۔
ترجمان وزارت توانائی سندھ کا کہنا ہےکہ…
پنجاب میں پولیس دفاتر سے کروڑوں روپے کا اسلحہ وبارود غائب ہونے کا انکشاف
محکمہ داخلہ پنجاب کے زیرنگرانی اداروں سے کروڑوں روپے مالیت کا اسلحہ اور بارود غائب ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق 2021 سے 2024 کے دوران غائب ہونے والے سامان کی آڈٹ رپورٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ محکمہ داخلہ پنجاب کی…
بتائیں بانی پی ٹی آئی کیا چیز چھوڑیں تو آپ اسے رہا کریں گے: علیمہ خان
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر بات کریں اور ہمیں بتائیں کہ بانی پی ٹی آئی کیا کریں اور آپ کو کیا چاہیے جو آپ انہیں رہا کردیں گے۔
اسلام آبادہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ…
پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 27 برس مکمل، یومِ تکبیر پر آج ملک بھر میں عام تعطیل
پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے 27 برس مکمل ہوگئے، پاکستان نے آج ہی کے دن بھارت کے 5 ایٹمی دھماکوں کا جواب دیا ، خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا اور دفاع کا حق منوایا۔
یوم تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے اور یہ وہ یادگار دن ہے جب…