براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

بہاولپور: فصلوں سے لکڑیاں اٹھانے پر زمیندار نے خاتون پرکتے چھوڑ دیے

بہاولپور میں فصلوں سے لکڑیاں اٹھانے پر مبینہ طور پر زمیندار نے محنت کش کی بیوی پر پالتو کتے چھوڑ دیے۔ بہاولپور میں یزمان کے علاقہ چک 128 ڈی این بی میں پالتو کتوں کے حملے سے محنت کش کی بیوی شدید زخمی ہوگئی۔ خاتون کو تشویشنا ک حالت میں…

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کرنے پر 11 ملزمان کو نوٹس جاری

سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کرنے پر آئی جی اسلام آباد نے 11 ملزمان کو نوٹس جاری کردیے۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر جرائم کی روک تھام کے لیے ایکٹ 2016 کے سیکشن 30 کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی جی پولیس کے ماتحت مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے…

قومی ائیرلائن کیلئے آئندہ سال کتنے طیارے خریدے جائینگے؟ سی ای او نے بتادیا

سی ای او قومی ائیرلائن نے کہا ہے کہ آئندہ سال 8 طیارےقومی ائیرلائن کے بیڑے میں شامل ہونگے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کا اجلاس چیئرمین کمیٹی نوابزادہ افتخار کی زیر صدارت ہوا جس میں ممبران شریک ہوئے جبکہ سی ای او قومی…

وزیراعلیٰ پنجاب کا کرسمس پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبہ بھر میں کرسمس کے موقع پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم دے دیا۔ مریم نواز شریف نے کرسمس کے موقع پر گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات کی سکیورٹی مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی اور تمام ضلعی انتظامیہ اور…

ستارے حرکت میں آگئے، عمران خان جلد رہا ہوں گے: عارف علوی

رہنما تحریک انصاف و سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ستارے حرکت میں آگئے ہیں، تبدیلی آنیوالی ہے، عمران خان جلد رہا ہوں گے۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر مملکت عارف…

پی ٹی آئی اب لائن پر آگئی، ہر مسئلے کا حل مذاکرات ہی ہیں: شرجیل میمن

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اب لائن پر آگئی، ہر مسئلے کا حل مذاکرات میں ہی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ کل اپوزیشن کے ساتھ اچھے ماحول میں بات…

سنی اتحاد کونسل نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

سنی اتحاد کونسل نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ 26 ویں آٸینی ترمیم غیر آئینی، غیر قانونی اور ناقابل عمل ہے۔ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ 26 ویں…

کے الیکٹرک کیخلاف بڑا فیصلہ، عدالت کا کرنٹ سے جاں بحق کمسن کے والدین کو 2 کروڑ ادا کرنیکا حکم

سینئر سول جج کراچی شرقی کی عدالت نے کرنٹ لگنے سے جاں بحق 8 سالہ اذہان کے کیس میں ہرجانے کے دعوے پر بڑا فیصلہ سنادیا۔ سینئر سول جج کراچی شرقی کی عدالت نے کرنٹ لگنے سے جان بحق 8 سالہ اذہان کے کیس میں ہرجانے کے دعوے پر چھ سال بعد فیصلہ…

بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 10 تک گر گیا، کوئٹہ میں پانی جم گیا

بلوچستان میں شدید سردی کے باعث کوئٹہ میں سڑکوں پر کھڑا پانی جم گیا جب کہ زیارت میں درجہ حرارت منفی 10 تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 10 اور جیوانی میں 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ اسی طرح نوکنڈی میں 2،…

سوات اور گردونواح میں مسلسل دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے

وادی سوات کے علاقے مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 225 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان…