براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، جوہری پروگرام پر سمجھوتا نہیں ہوگا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ہم پر جو پابندیاں لگائی گئی ہیں ان کا کوئی جواز نہیں اور پاکستان کے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چند…

کوئی ڈیل نہیں، مذاکرات 9 مئی اور 26 نومبر کے حوالے سے کر رہے ہیں، شیخ وقاص

پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے واضح کیا ہے کہ کسی ڈیل کے لیے نہیں، بلکہ وہ مذاکرات 9 مئی اور 26 نومبر کے حوالے سے کر رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ خواجہ آصف جیسے لوگ مذکرات کے عمل کو…

جی ایچ کیو حملہ کیس کے ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سابق ایم این اے بلال احمد پر ان کے پلیڈر کے ذریعے فرد جرم عائد کی۔ سابق ایم پی…

کراچی: مبینہ زہر خورانی سے 6 افراد بیہوش، ایک دم توڑ گیا

کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں ایک گھر سے 6 افراد بیہوشی کی حالت میں ملے ہیں۔ پولیس کے مطابق دوران علاج ایک بے ہوش شخص دم توڑ گیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ ممکنہ طور پر زہریلی چیز کھانے سے پیش آیا ہے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ…

اسد قیصر نے حکومت سے مذاکرات میں رکھے گئے مطالبات بتا دیے

رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم نے حکومت سے مذاکرات میں 3 پوائنٹس رکھے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا اختیارات کا جس طرح غلط استعمال کیا جا رہا ہے یہ تاریخ کا…

لاپتہ شہری کی بازیابی کا کیس، ڈی جی ایم آئی سے رپورٹ طلب

اسلام آبادہائیکورٹ نے آزاد کشمیرکے لاپتہ شہری کی بازیابی کے کیس میں ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی) سے رپورٹ طلب کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے آزاد کشمیر کے لاپتہ شہری کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔…

پی آئی اے کی پرواز میں اچانک خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث کپتان نے طیارے کو بحفاظت کراچی میں لینڈ کرا دیا۔ رپورٹ کے مطابق ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوئی، کپتان نے فوری طور…

سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جا گری، 4 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر میں نگدر کناری کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقامی پولیس اور ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سیاحوں کی کار کو سڑک پر جمے کورے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا جس کے بعد کار دریائے نیلم…

شاندانہ گلزار و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

پشاور ہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس صاحبزادہ اسداللہ نے شاندانہ گلزار، جنید اکبر، آصف خان، فضل محمد خان، سلیم…

صنم جاوید کا نام پی سی ایل سے نکالنے کی درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے صنم جاوید کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔…