براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پیکا ایکٹ کے تحت غیرقانونی آن لائن مواد کیخلاف کارروائیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
پی ٹی اے کی جانب سے پیکا ایکٹ کے تحت غیرقانونی آن لائن مواد کے خلاف کارروائیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
پی ٹی اے کی دستاویز کے مطابق پی ٹی اے نے غیرقانونی سرگرمیوں پر کل14 لاکھ 30 ہزار سائٹس بلاک کیں۔ مالی سال 24-2023 میں 1 لاکھ 9 ہزار…
مدارس رجسٹریشن ایکٹ کا فوری نوٹیفکیشن کیا جائے: وفاق المدارس کا عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ
وفاق المدارس کی مرکزی مجلس عاملہ نے اتحاد تنظیمات مدارس کے فیصلوں اور مؤقف کی توثیق کردی۔
وفاق المدارس کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس مفتی محمد تقی عثمانی کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا جس میں مولانا فضل الرحمان نے بطور خاص شرکت کی۔…
سرکاری حج اسکیم: تین مرتبہ مدت بڑھانے کے باوجود 7 ہزار کم درخواستیں موصول، تمام کامیاب قرار
سرکاری حج اسکیم کی تین مرتبہ مدت بڑھانے کے باوجود 7 ہزار کم درخواستیں موصول ہوئیں۔
ذرائع کے مطابق حج درخواستوں کی تیسری مدت ختم ہونے تک 82 ہزار حج درخواست موصول ہو سکی ہیں اور وزارت مذہبی امور نے تمام درخواست گزاروں کو کامیاب قرار دے…
محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
محکمہ تعلیم سندھ نےموسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔
محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی۔
نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کا اطلاق تمام نجی و…
یونان کشتی حادثے کا گوجرانوالا میں پہلا مقدمہ درج، 2 سہولت کار گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے یونان کی سمندری حدود میں غیرقانونی تارکین کےکشتی حادثے کا مقدمہ درج کرلیا۔
ایف آئی اے گوجرانوالہ نے کشتی حادثے کا پہلا مقدمہ اپنی مدعیت میں درج کیا اور کشتی حادثے میں ملوث دو سہولت کار بھی گرفتار…
جب تک حکومت اور اپوزیشن مذاکرات نہیں کریں گے یہ سسٹم نہیں چل سکتا، رانا ثنا اللہ
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس وقت بھی مذاکرات کی بات کررہے تھے جب کہا جارہا تھا کہ چھوڑوں گا نہیں۔
قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر اب آپ…
چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تقرری کیلئے نامزدگی 3 سینیئر ترین ججز میں سے ہوگی: مجوزہ ججز تقرری رولز جاری
سپریم کورٹ نے جسٹس جمال خان مندوخیل کمیٹی کے مجوزہ رولز سپریم کورٹ ویب سائٹ پر جاری کر دیے۔
ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق ججز کی مجوزہ تقرریوں کے رولز کو عوامی تبصروں اور آرا کےلیے جاری کیا گیا اور مجوزہ رولز پر تمام تبصرے و تاثرات 20…
دبئی میں ڈرون کے ذریعے اشیا کی ڈیلیوری کا آغاز ہوگیا
دبئی سلیکون اویسس کے رہائشی یا کام کرنے والے اب ڈرون کے ذریعے گھر بیٹھے کھانے پینے کا سامان، ادویات یا دیگر ضروری اشیا منگوا سکتے ہیں۔
دبئی کے ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے مشرق وسطیٰ کے اپنی…
وزیراعظم نے وفاقی وزراء کی ایوان میں غیر حاضری کا نوٹس لے لیا
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزراء کی ایوان میں غیر حاضری کا نوٹس لے لیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزراء کو خط لکھ کر پارلیمانی کارروائی میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
وفاقی وزراء کو لکھے خط میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ…
ضلع کرم میں راستے بند، ادویات کی قلت، 2 ماہ میں 29 بچے انتقال کرگئے
پارا چنار اسپتال کے ایم ایس نے انکشاف کیا ہےکہ کرم میں علاج نہ ملنے سے 2 ماہ میں 29 بچے انتقال کرچکے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر جاویداللہ کے مطابق ضلع کرم میں امن ومان کی صورتحال سے متعلق قائم کیے جانے والا گرینڈ جرگہ آج دوبارہ شروع ہوگا۔
دوسری…