براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

صدر زرداری کی یو اے ای کے کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

صدر مملکت نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی بحالی میں تیزی آ رہی ہے، پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول ہے، متحدہ عرب امارات کے کاروباری اداروں کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتا ہوں۔ متحدہ عرب…

مدارس رجسٹریشن پر رضامند کرنے کیلئے متحدہ کا وفد مولانا کی رہائش گاہ پہنچ گیا

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر رضامند کرنے کیلئے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان متحرک ہوگئی۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، ڈاکٹر فاروق ستار اور سید…

نوٹیفکیشن میں چیف جسٹس کے نام کیساتھ آنر ایبل نہ لکھنے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

لاہور ہائیکورٹ نے نئے ججز کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن میں چیف جسٹس کے نام کے ساتھ ’آنر ایبل‘ نہ لکھنے کے معاملے پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کوعدالتی معاونت کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے آفاق احمد ایڈووکیٹ کی درخواست پر…

خانیوال: زلزلےکی افواہ پر اسکول میں بھگدڑ مچنے سے 8 طالبات زخمی ہوگئیں

خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں زلزلہ آنےکی افواہ پر گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میں بھگدڑ مچنے سے 8 طالبات زخمی ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق اسکول کے قریب روڈ تعمیر کے دوران ہیوی روڈ رولر کی وائبریشن سے تھرتھراٹ پیدا ہوئی جس سے بچیوں کو زلزلہ آنے…

متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی مناسبت سے تقریب، صدر مملکت اور وزیراعظم نے کیک کاٹا

اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے 53 ویں قومی دن کی مناسبت سے تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے شرکت کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں صدرمملکت آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، چیئرمین…

ٹرائل کورٹ مقدمے کا فیصلہ ایک سال کے اندر کرے گی: ضابطہ فوجداری ترامیم کابینہ سے منظور

وزارت قانون و انصاف نے ضابطہ فوجداری 1898 میں جامع اصلاحات کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق وفاقی کابینہ نے ضابطہ فوجداری ترامیم کی متفقہ طور پر منظوری دے دی اور کابینہ کی منظوری کے بعد مجوزہ ترامیم کو پارلیمنٹ میں بحث اور قانون سازی کے…

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس آخری مراحل میں داخل، نیب پراسیکیوشن ٹیم کے دلائل مکمل

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس آخری مراحل میں داخل ہوگیا، نیب کی پراسیکیوشن ٹیم نے حتمی دلائل مکمل کرلیے۔ آج احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں…

عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کی درخواست پر سول نافرمانی کی تحریک کچھ دن کیلئے معطل کردی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کی درخواست پر سول نافرمانی کی تحریک کچھ دن کے لیے معطل کردی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا تھاکہ پارٹی نے بانی سے کہا ہے کہ سول نافرمانی…

عمرکوٹ:کھوکرا پار کے جنگلات میں آتشزدگی، قریبی دیہاتوں کے متعددگھر جل کر خاکستر

عمرکوٹ کی تحصیل کھوکرا پار کے جنگلات میں آگ لگ گئی جس کے باعث قریب کے دیہاتوں کے متعدد گھر نذر آتش ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تحصیل کھوکراپار کے جنگلات میں آگ لگنے سےگاؤں لپلو، سوموں سماں، ران کدھر اور جمعوں جوتر کےکئی گھروں کونقصان پہنچا…

پنجاب میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، 24 چھٹیاں ہونگی

صوبہ سندھ کے بعد پنجاب میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے صوبے میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نجی و سرکاری اسکولز میں 20 دسمبر سے 10 جنوری 2025 تک چھٹیاں…