براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
مدارس بل پر حکومت فیصلہ کرلے، یہ ناہو دیر ہو جائے: حمداللہ
رہنما جے یو آئی حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ مدارس بل پر گیند اب حکومتی کورٹ میں ہے اور وہ جلد فیصلہ کرلے تو بہتر ہے، یہ نا ہو کہ دیر ہو جائے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمداللہ نے کہا کہ مدارس بل کے معاملے میں حکومت سیاسی، اخلاقی،…
بھٹو ریفرنس میں فیئر ٹرائل کے تقاضوں کوپورا نہیں کیا گیا، چیف جسٹس کا اضافی نوٹ
سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق صدارتی ریفرنس پر چیف جسٹس پاکستان یحیٰی آفریدی کا اضافی نوٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
چیف جسٹس پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو کے قتل کیس سے متعلق عدالتی ریفرنس پر اپنے اختلافی نوٹ میں لکھا کہ…
کراچی:سرینڈر کرنے کے باوجودپولیس اہلکار کی ڈاکو کو ہلاک کرنیکی ویڈیو سامنے آگئی
کراچی کے علاقے نیو ایم اےجناح روڈ پردہ پارک کے قریب پولیس اور ڈاکو کے درمیان مقابلےکی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
کراچی میں نیو ایم اےجناح روڈ پردہ پارک کے قریب پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک ہوگیا تھا جس کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
سی سی…
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم سرد جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شام یا رات میں بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور برفباری کا…
یونان کشتی حادثہ: لاکھوں روپے ایجنٹوں کو دیکر پیاروں کو بھیجنے والے انکی واپسی کی راہیں تکنے لگے
یونان کے ساحل پر کشتیاں الٹنے کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی نوجوانوں کے عزیز و اقارب کا کہنا ہے کہ ایجنٹوں کو 21 سے 22 لاکھ روپے فی کس دے کر بھیجا تھا۔
خیال رہے کہ چند روز قبل یونان کےجزیرہ کریٹ کے جنوب میں کشتیاں الٹنےکا واقعہ…
فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات، فوج کیساتھ کشیدگی کم کرنے کا مشورہ
جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ فوج اور اس کی اعلیٰ قیادت معاملے میں درجہ حرارت میں کمی لائیں۔
فواد چوہدری نے پیر کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی، اپنی اس ملاقات کے حوالے سے فواد…
کمیٹی کے پاس مذاکرات کا پورا مینڈیٹ ہے مگرحکومت کنفیوژن پھیلا رہی ہے: فیصل چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہوئی ہے جس کے پاس پورا مینڈیٹ ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس کمیٹی کے پاس مذاکرات کا پورا…
خیبرپختونخوا حکومت نافرمانی نہیں کرسکتی تو سول نافرمانی کیسے کرے گی؟ طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بات چیت سے نہ کوئی روک رہا ہے نہ کوئی روکے گا مگر کسی قسم کا این آر او ڈسکس نہیں ہوگا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بات چیت کسی کی ذات…
خیبرپختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں کا فنڈز کی عدم ادائیگی پر احتجاج، اڈیالہ کا رخ کرلیا
خیبرپختونخوا کے سیکڑوں بلدیاتی نمائندوں نے فنڈز کی عدم ادائیگی پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف احتجاج کیلئے اڈیالہ جیل کا رخ کرلیا۔
راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے قریب بلدیاتی نمائندوں کے قافلے کو روک کر جیل کی طرف جانے سے روک…
کراچی: واٹرسپلائی لائن کی مرمت کا کام جاری، کئی علاقوں میں پانی کی سپلائی بدستور معطل
کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی سپلائی کرنے والی 84 انچ قطر کی اہم پانی کی لائن پھٹنے کے باعث کراچی کے کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی بدستور بند ہے۔
حکام کے مطابق متاثرہ لائن گلستانِ جوہر، گلشنِ اقبال، بہادرآباد،…