براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز دورہ چین مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز دورہ چین مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئیں۔
مریم نواز شریف چین کا 8 روزہ دورہ مکمل کر کے لاہور پہنچیں،علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان کا زبردست استقبال کیا گیا، سینیٹر پرویز رشید، سینئر صوبائی وزیر مریم…
حکومت نے ڈیجیٹل مواد پر کنٹرول سخت کرنے کیلئے اتحادیوں سے مشاورت شروع کردی
حکومت نے ڈیجیٹل مواد پر کنٹرول سخت کرنے کیلئے اپنے سیاسی اتحادیوں کے ساتھ پیکا قانون میں ترمیم پرگفتگو شروع کردی۔
دی نیوز کی نمائندہ نادیہ خالد کی رپورٹ کے مطابق سینئر حکومتی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ترامیم کو حتمی شکل دینے کے بعد منظوری…
پاکستان اور ملائیشیا کے مابین قیدیوں کی منتقلی کا معاہدہ نہ طے پا سکا
پاکستان کی کوششوں کے باوجود ملائیشیا کے ساتھ قیدیوں کی بین الاقوامی منتقلی کا معاہدہ نہ ہوسکا۔
ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا تھا لیکن اس دورے کے وقت بھی اس معاہدے پر پیش رفت نہیں ہوسکی، ملائیشیا میں…
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات سے کچھ نہیں نکلنا: شیخ رشید
سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات سے کچھ نہیں نکلنا۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد…
زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کیخلاف درخواست پر رپورٹ طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے کیخلاف درخواست پر ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاق کو بذریعہ…
پرویز الہٰی سے متعلق درخواست پر نیب لاہور کو 2 لاکھ جرمانے کا تحریری فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چودھری پرویز الہٰی سے متعلق درخواست دائر کرنے پر قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کو 2 لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
لاہور ہائی کورٹ میں…
لیگی رہنما صدیق الفاروق کی نماز جنازہ ادا، سیاسی رہنماؤں و شہریوں کی شرکت
اسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ کے رہنما و سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
لیگی رہنما صدیق الفاروق کی نماز جنازہ اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں کی گئی جس میں سیاسی رہنماؤں اور شہریوں…
سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کیخلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں توسیع
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو سابق ڈی جی شہزاد سلیم کیخلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں 29 جنوری تک توسیع کر دی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے شہزاد سلیم کی نیب انکوائری کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔
سپیشل…
کرم گرینڈ جرگہ ختم نہیں ہوا، فریقین نے مشاورت کیلئے وقت مانگا ہے: بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم گرینڈ جرگہ ختم نہیں ہوا بلکہ فریقین نے مزید مشاورت کیلئے ایک دن کا وقت مانگا ہے۔
اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ جرگہ ٹوٹنے کی خبریں بے بنیاد ہیں ایسی خبریں پھیلانا…
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔
چیف جسٹس عامر فاروق کی سنگل اور ڈویژن بنچ کی کازلسٹ منسوخ کی گئی۔
یاد رہے کہ ڈی چوک احتجاج سے متعلق تاجروں کی حکومت اور انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت…