براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
وزیراعظم کا ہرجانے کا دعویٰ: عمران خان کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہر جانے کے دعویٰ کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اقبال چودھری نے وزیر اعظم شہباز شریف کے دعویٰ کیخلاف عمران خان کی…
وزیراعظم نے بیرون ملک 2 نئے سفرا کی تعیناتی کی منظوری دے دی
وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک دو سفرا کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
پی ایم سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق تعینا تی کی منظوری وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے بھیجی گئی سمری کے تناظر میں دی گئی، مرغوب سلیم بٹ سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے نئے سفیر…
بھارت کےجھوٹ کا پردہ فاش، پاک فوج نے ایک اور سازش بے نقاب کردی
حال ہی میں آزاد کشمیر کے مہندول گاؤں پر ہندوستانی فوج کے حملے کے جھوٹے دعوے سامنے آئے ہیں، پاک فوج نے اس الزام کی مکمل تحقیقات کی ہیں اور اسے بے بنیاد قرار دیا ہے۔
مقامی انتظامیہ اور سکیورٹی فورسز نے کھلے عام اس طرح کے کسی واقعہ یا اس…
ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں 4 لاکھ روپے اضافے کی تیاری
ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں 4 لاکھ روپےاضافے کی تیاری کرلی گئی ، تنخواہوں میں اضافے کا بل آج پیش کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا19واں اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہوگا، پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر چنڑ…
کالعدم تنظیم کی فنڈنگ میں ملوث لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
سندھ رینجرز اور پولیس نے کالعدم تنظیم کی فنڈنگ میں ملوث لیاری گینگ وار کے انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم بی ایل ایف کے لیے…
مشرقی پاکستان کی علیحدگی، سقوطِ ڈھاکا کو 53 برس بیت گئے
مشرقی پاکستان کو آج علیحدہ ہوئے 53 برس بیت گئے۔
مشرقی پاکستان کے علیحدہ ہونے کا سانحہ 16 دسمبر 1971ء کو پیش آیا تھا جسے یوم سقوطِ ڈھاکا کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔
قیام پاکستان کے 24 سال بعد آج ہی کے دن پاکستان کا مشرقی بازو ہم سے…
شوکت یوسفزئی نے سول نافرمانی کی تحریک اب تک شروع نہ کرنے کی وجہ بتا دی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے 16 دسمبر کی ڈیڈ لائن دیے جانے کے باوجود اب تک سول نافرمانی کی تحریک شروع نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، پی ٹی آئی میں…
ملک بھر میں سردی کے ڈیرے، سب سے زیادہ ٹھنڈکہاں پڑی؟
کراچی سمیت ملک کے بالائی اور بلوچستان کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید سردی کی لہر کا سلسلہ جاری ہے۔
ملک کے طول و ارض میں روزانہ درجہ حرارت میں کمی محسوس کی جارہی ہے، رات اور صبح کے اوقات میں ٹھنڈی ہواؤں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔
محکمہ…
کیا گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹایا جا رہا ہے؟
کیا گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹایا جا رہا ہے؟ فیصل واوڈا نے کامران ٹیسوری کا نام لیے بغیر کہا کہ میں نے تو الارم بجادیا ہے، ایک ہفتہ یا 3ماہ لگ سکتے ہیں، جبکہ گورنر کامران ٹیسوری نے کہا کہ جس یونیورسٹی سے فیصل واوڈاڈاکٹر بنے ، وہاں سے…
دہشتگرد حملے میں اے پی ایس پشاور کے بچوں کے قتل عام کو 10 سال ہوگئے
آرمی پبلک اسکول پشاور میں 10 سال قبل سفاک دہشتگردوں نے علم کی پیاس بجھانے والے معصوم بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا، حملے میں معصوم طلباء سمیت 147 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔
16 دسمبر 2014 کو 6 دہشتگرد دیوار پھلانگ کر آرمی پبلک…