براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

رحیم یارخان: کچے میں پولیس کا آپریشن، 3 مغوی ڈاکوؤں کے چنگل سے آزاد

پنجاب کے ضلع رحیم یارخان میں پولیس نے کچے کے علاقے میں آپریشن کرتے ہوئے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے 3 مغویوں کو بازیاب کروا لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق چند روز قبل راجن پورسے اغو ہونے والے 3 افراد کو کچے کے علاقے میں آپریشن کرتے…

کراچی: پانی کی لائن کی مرمت، کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل

کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر پانی کی 84 انچ قطر کی لائن کی مرمت آج سے شروع کی جائے گی، جس سے اگلے چند روز تک شہر کے کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان ہے۔ کراچی واٹر کارپوریشن کے ترجمان کے مطابق شہر کو یومیہ 65 کروڑ گیلن…

طورخم، چمن اور واہگہ بارڈر پر جدید ٹرانزٹ ٹرمینل منصوبہ تکمیل کے مراحل میں داخل

افغانستان سمیت وسطی ایشیائی ممالک سمیت ریجنل ممالک کے ساتھ تجارت کے فروغ کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے طورخم تجارتی گزرگاہ سمیت چمن اور واہگہ بارڈر پر بین الاقوامی معیار کے آئی ٹی ٹی ایم ایس منصوبے کے قیام کی منظوری دی تھی جو کہ اب تکمیل…

کرم میں امن و امان کیلئےگرینڈ جرگہ نویں روز کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا

ضلع کرم میں امن و امان کے لیےگرینڈ امن جرگہ نویں روز کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ امن جرگے میں ضلعی انتظامیہ و صوبائی حکومت کے نمائندے، فریقین کے عمائدین اور گرینڈ جرگہ ممبران شامل ہیں۔…

مدارس رجسٹریشن کا مسئلہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں حل ہوجائےگا: رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ مدارس رجسٹریشن پر مولانا فضل الرحمان کی بات کی قدر ہے، پارلیمنٹ کے اجلاس میں مسئلہ حل ہوجائےگا اور احتجاج کی نوبت نہیں آئےگی۔ فیصل آباد میں جلسے سے خطاب…

سرگودھا: باغ سے مالٹے چوری کرنے سے منع کرنے پر چوکیدارکی جھونپڑی کو آگ لگادی گئی

سرگودھا میں مالٹے چوری کرنے سے منع کرنے پر باغ کے چوکیدار کی جھونپڑی کو آگ لگادی گئی۔ پولیس کے مطابق چوکیدار نے ملزمان کو باغ سے مالٹے چوری کرنے سے منع کیا تھا۔ مالٹے چوری کرنے سے منع کرنے پر ملزمان نے چوکیدار کی جھونپڑی کو آگ…

بچےکسی بھی رنگ کا سوئٹر، جیکٹ پہن سکتے ہیں، محکمہ تعلیم پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما میں طالب علموں کو سردی سے بچانے کے لیے اسکول یونیفارم پالیسی میں نرمی کر دی۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ صوبےکے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کےطالب علم اب کسی بھی رنگ کی…

جو ماحول پی ٹی آئی نے بنادیا ہے اس میں کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کبھی سول نافرمانی اور کبھی مذاکرات کی بات کرتی ہے جو ماحول انہوں نے بنادیا ہے کہ اس میں کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے۔ سیالکوٹ میں نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف…

وزیراعظم کا پولیو کے 60 کیسز پر تشویش کا اظہار، حکومت کیلئے چیلنج قرار دیدیا

وزیراعظم شہباز شریف نے رواں سال پولیو کے 60 کیسز سامنے آنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور اسے حکومت کے لیے چیلنج قرار دیا ہے۔ اسلام آباد میں انسداد پولیو مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نےکہا کہ پاکستان کے ساتھ پولیو کے خاتمے کی…

پنجاب میں پی ٹی آئی دور میں سالڈ ویسٹ منیجمنٹ کیلئے 310 گاڑیاں خلاف ضابطہ خریداری کا انکشاف

پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں سالڈ ویسٹ منیجمنٹ کیلئے سیکڑوں گاڑیاں خلاف ضابطہ خریداری کا انکشاف ہوا ہے۔ پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں گاڑیوں کی خلاف ضابطہ خریداری پر…