براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
لاہور: ٹک ٹاکر رجب بٹ کو پولیس نےگرفتارکرلیا
لاہور میں وائلڈلائف کی ٹیم نے پولیس کے ہمراہ چوہنگ کےقریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے ٹک ٹاکر رجب بٹ کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر رجب بٹ کو شادی کےموقع پرکلاشنکوف اور شیرکا بچہ تحفے میں ملا تھا۔
محکمہ وائلڈلائف کی ٹیم نے پولیس…
پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا پہلے بھی حصہ نہیں تھی، آئندہ بھی نہیں ہوگی: چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی سے حکومت کا جو تحریری معاہدہ ہوا ہے اس پر عمل کیا جائے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے یوسف رضا گیلانی نےکہا کہ پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا پہلے بھی حصہ نہیں تھی اور…
بشریٰ بی بی نے علی امین پر پتھراؤ کرایا: عطا تارڑ کا دعویٰ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی غیر ملکی میڈیا کو دی جانے والی گمراہ کن بریفنگ کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، علی امین گنڈا پور جتنی بھڑکیں مار لیں ان کی ہر کال ناکام ہو گی۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کا میڈیا سے…
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر نہیں ہو سکتی، حکومت کا رویہ نہ بدلہ تو مذاکرات ختم کر سکتے ہیں: شوکت…
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات کے پی شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک مؤخر نہیں کر سکتے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماپی ٹی آئی شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا پارٹی نے بہت مشکل سے عمران خان کو مذاکرات…
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی اور ملیر بار کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی اور ملیر بار کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
کراچی بار ایسوسی ایشن اور ملیر بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نام تہنیتی پیغام میں بلاول بھٹو…
وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی لبنانی ہم منصب سے ملاقات، لبنان کی سالمیت کے حوالے سے عزم کا اعادہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ترکیہ کے شہر استنبول میں اپنے لبنانی ہم منصب زیاد میکیری سے ملاقات کے درمیان لبنان کی علاقائی سالمیت اور امن کے قیام کے حوالے سے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
ملاقات کے دوران انہوں نے نے شام میں…
ساری سیاسی بحث بانی پی ٹی آئی کے اردگرد ہو رہی ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر فواد چویدری کا کہنا ہے کہ ساری سیاسی بحث بانی پی ٹی آئی کے اردگرد ہو رہی ہے، ان کے بغیر سیاسی استحکام نہیں آ سکتا.
بانی پی ٹی آئی مظلوم ہیں، عوام مظلوم کا ساتھ دیتے ہیں، فیض حمید کے معاملے میں کیا ہو جائے…
علامہ طاہر اشرفی کے چھوٹے بھائی حافظ محمد احمد انتقال کر گئے
لاہور: پاکستان علماءکونسل کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی کے چھوٹے بھائی حافظ محمد احمد انتقال کر گئے۔
ذرائع کے مطابق رات گئے حافظ محمد احمد کی طبیعت اچانک ناساز ہو ئی اور وہ خالق حقیقی سے جا ملے، مرحوم کی نمازِ جنازہ لاہور میں بعد نمازِ عصر…
سبز باغ دکھانے والے اب اپنی چالوں میں کامیاب نہیں ہونگے: ہمایوں اختر
فیصل آباد: سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ سبز باغ دکھانے والے اب اپنی چالوں میں کامیاب نہیں ہوں گے۔
سابق وزیر ہمایوں اختر کی حلقہ این اے97 فیصل آباد میں سیاسی سرگرمیوں جاری ہیں، انہوں نے حلقے کے دورے کے دوران کسانوں،…
مسلم لیگ ن کے رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق صدیق الفاروق گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے، مرحوم کے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
صدیق الفاروق سابق وزیراعظم نواز شریف کے پریس…