براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

حکومت کو جواب دینا ہوگا 26 نومبر کو گولی کیوں چلائی؟ بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت کو جواب دینا ہوگا کہ 26 نومبر کو گولی کیوں چلائی؟ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ آج شہدائے ڈی چوک کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے دعائیہ تقریبات منعقد…

محسن نقوی کی سعودی وزیر مملکت سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سعودی عرب کے شہر ریاض پہنچ گئے۔ سعودی وزیر مملکت برائے داخلہ ڈاکٹر خالد محمد عبداللہ البتال اور سعودیہ میں پاکستانی سفیر احمد فاروق نے وزیرداخلہ محسن نقوی کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ…

سول نافرمانی کی تحریک بارے عمران خان کے فیصلے پر عمل کرینگے: علی امین گنڈاپور

حویلیاں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک بارے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے فیصلے پر عمل کریں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کو کنٹرول کر لیں گے، امن و امان…

عوامی مشاورت سے مری میں منصوبے شروع کیے جائیں: شاہد خاقان

مری :سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام سے مشاورت کے ساتھ مری میں منصوبے شروع کیے جائیں۔ ملکہ کوہسار میں عوامی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ عوام کے حقوق کے لیے سب سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع…

یونان کشتی حادثہ: دفتر خارجہ کی ایک پاکستانی جاں بحق، 47 کے بچنے کی تصدیق

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے جنوبی یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں ایک پاکستانی کے جاں بحق اور 47 کے بچ جانے کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق کشتی الٹنے کے واقعہ میں بچ جانے والوں میں 47 پاکستانی بھی شامل ہیں،…

نیب نے عوام کو جعل سازوں کے نت نئے طریقوں سے بچنے کیلئے خبردار کردیا

نیب نے ملک میں جعل سازوں کے نت نئے طریقوں سے عوام کو لوٹنے پر وارننگ جاری کر دی۔ نیب نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام مالی معاملات میں احتیاط کریں، احتیاط پچھتاوے سے بہتر ہے، باخبر رہیں اور محفوظ رہیں۔ اس کے علاوہ نیب نے عوام سے…

گوبی پارٹنرز کا پاکستان کیلیے 50 ملین ڈالر کے ٹیکزیلا فنڈ2 کا اعلان

کراچی:گوبی پارٹنرز، ایک سرکردہ ایشیائی وینچر کیپیٹل فرم، نے بینک آف پنجاب کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کے ساتھ ساتھ 50 ملین ڈالر کے ٹیکزیلا فنڈ  کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ اس اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا مقصد پاکستان میں انٹرپرینیورشپ کو…

ڈبلیو ایچ او نے بغیر پیشگی اطلاع پولیو مہم افسران کو برطرف کردیا، اہلخانہ سراپا احتجاج

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خیبر پختونخواہ میں اپنے مقامی 73 یونین کونسل آپریشن افسران کو برطرف کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے افسران کو برطرف کردیا ہے اور نوٹس میں کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنی…

ٹی ایچ کیو اسپتال گوجر خان میں ای سی جی مشین چوری کرنیکی انوکھی واردات

راولپنڈی:تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال گوجرخان کے ایمرجنسی وارڈ سے ای سی جی مشین چوری کرنے کی انوکھی واردات سامنے آئی ہے۔ ای سی جی مشین و لیڈز چوری ہونے پر تھانہ گوجرخان میں چوری کا مقدمہ ایم ایس ڈاکٹر سرمد حسین کیانی کی مدعیت میں درج کیا…

ممکن ہے عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہو،رانا ثناء کا عندیہ

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے عندیہ دیا کہ ممکن ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہو ، سیاسی ڈائیلاگ ہونے چاہئیں کیونکہ سیاسی مسائل کے حل کا ڈائیلاگ کے علاوہ کوئی طریقہ نہیں۔ رانا ثناء اللہ نے…