براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
شہداء ڈی چوک کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آج دعائیہ تقریبات منعقد ہوں گی، بیرسٹر سیف
خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا کہانا ہے کہ آج شہداء ڈی چوک کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مختلف شہروں میں دعائیہ تقریبات منعقد کی جائیں گی۔
بیرسٹر سیف نے اپنے ایک پیغام میں بتایا کہ اس حوالے سے مرکزی دعائیہ تقریب…
اسکردو میں گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 5 افراد جاں بحق
اسکردو میں روندو ملوپہ کے مقام پر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، پہاڑی تودے تلے دب کر پانچ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی اسکردو سے شینگوس جارہی تھی۔
ریسکیو کی ٹیم جائے حادثے کی طرف روانہ ہوچکی ہے۔
افراط زر میں نمایاں کمی، شرح سود میں مزید کمی کا امکان
اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا، افراط زر میں نمایاں کمی کے پیش نظر شرح سود میں دو فیصد تک کمی کا امکان ہے۔
سولہ دسمبر کو مانیٹری پالیسی کے اعلان سے قبل مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد…
انسانی سمگلنگ اندوہناک جرم، روک تھام کیلئے اقدامات کیے جائیں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ اندوہناک جرم ہے، اس گھناؤنے فعل کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جائیں۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یونان میں جزیرے کے قریب پاکستانیوں کی اموات پر اظہار افسوس کیا اور اس سلسلے میں…
یونان کشتی حادثہ: محسن نقوی کا پاکستانی شہریوں کی اموات پر تحقیقات کا حکم
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یونان کشتی حادثے میں پاکستانی شہریوں کی اموات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
محسن نقوی نے ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ رفعت مختار راجہ کی سربراہی…
مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ بلانے پرپیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان نیا محاذ کھل گیا
اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ بلانے پر پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) لیگ کے درمیان ایک نیا محاذ کھل گیا جس پر قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بھی شدت کے ساتھ فریقین اپنا موقف پیش کر رہے ہیں۔
پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن)…
خالد مقبول صدیقی ناراض، حکومت چھوڑنے کا اشارہ دیدیا
کراچی: چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ پاکستان و وفاقی وزیر برائے تعلیم و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ناراض ہو کر حکومت چھوڑنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو وزارتوں کا کبھی شوق نہیں، اسی لیے ہم واحد جماعت ہیں جو…
اعتراضات سے ثابت ہوا کہ اصل مقصد مدارس فیٹف کے حوالے کرنا ہے: حافظ حمد اللہ
جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہےکہ مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے اعتراضات سے بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے۔
ایک بیان میں حافظ حمداللہ نے کہا اعتراضات سے ثابت ہوا کہ اصل مقصد مدارس کوفیٹف کے کہنے پر فیٹف کے حوالے کرنا ہے ، یہ…
چین تاریخ کے ہر موڑ پر ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑارہا:مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ چین تاریخ کے ہر موڑ پر پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دورہ چین کےد وران چینی شہر گوانگ ژو پہنچ گئیں، وزیراعلیٰ مریم نواز نے گوانگ ژو کے وائس گورنر مسٹر زینگ گوزی سے ملاقات کی،…
عمران خان مجھے چور کہتا تھا اور آج اڈیالہ جیل میں نشان عبرت بنا بیٹھا ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے مجھے چور کہا اور آج اڈیالہ جیل میں نشان عبرت بنا بیٹھا ہے۔
نارووال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ میں نے سوشل میڈیا پر پیغام دیا تھا کہ مجھے عمران خان نے…