براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
تھرپارکر میں گرمی کی شدت سے مزید 12 مور ہلاک
تھرپارکر میں گرمی کی شدت سے مزید 12 مور ہلاک ہوگئے۔
علاقہ مکینوں کے مطابق ان دنوں تھرپارکر میں شدید گرمی پڑ رہی ہے جس کے باعث مور ہلاک ہورہے ہیں۔
علاقہ مکینوں نے بتایا کہ مور نگرپارکر کے دیہات اجروئی، مگھن ساند، نیباڑو اور بھراؤ میں…
سندھ: اسکولوں میں ٹوپی اجرک کا تحفہ اور بچوں کو استقبال کیلئے کھڑا کرنے پر پابندی عائد
حکومت سندھ نے اسکولوں میں بطور تحفہ اجرک اور ٹوپی دینے پر پابندی لگا دی۔
اس سلسلے میں حکومت سندھ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کیا گیا ہے جس میں سرکاری تقریبات میں تحائف دینے کی روایت ختم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
نوٹیفیکشن میں بتایا گیا…
زرداری دور میں مشرف کی معزولی کی بات پر کیانی نے کیا ردعمل دیا؟ فرحت اللہ بابر کا کتاب میں انکشاف
فرحت اللہ بابر کی جانب سے لکھی گئی کتاب ’دی زرداری پریزیڈنسی‘میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری نے جنرل اشفاق پرویز کیانی کی رضا مندی حاصل کرنے کے بعد جنرل پرویز مشرف کو مستعفی ہونے پر مجبور کیا۔
اپنی یادداشت میں فرحت اللہ بابر…
ویڈیو: شہری کی مسلسل چھیڑ چھاڑ، قربانی کیلئے لائے گئے اونٹ نے شہری کا ہاتھ چبالیا
کراچی میں قربانی کے لیے گھر لائے گئے اونٹ کو پریشان کرنے پر اونٹ نے شہری کا ہاتھ کاٹ لیا۔
انسٹاگرام پر گزشتہ روز سے ایک ویڈیو خاصی وائرل ہے جس سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو شہرِ قائد کے علاقے دہلی کالونی کی ہے جہاں ایک شہری…
لاہور: عدالتی بیلف نے زمیندار کے ڈیرے سے 6 مغویوں کو بازیاب کرا لیا
عدالتی بیلف نے پھالیہ کے زمیندار کے ڈیرے سے 6 مغویوں کو بازیاب کرا لیا۔
جیو نیوز کے مطابق عدالتی بیلف کی جانب سے زمیندار محمد اکرم کے ڈیرے سے 6 افراد بازیاب کرائے گئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔
عدالتی بیلف نے کارروائی پولیس کی مدد سے کی…
مارکیٹنگ جدید معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے: مریم نواز شریف
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مارکیٹنگ جدید معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔
ورلڈ مارکیٹنگ ڈے پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ماہرینِ مارکیٹنگ، اداروں، طلبہ و طالبات اور مارکیٹنگ کے شعبے سے وابستہ تمام…
26 ویں آئینی ترمیم کی زنجیریں توڑ کر عمران خان کے کیسز سنے جائیں: بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی زنجیریں توڑ کر بانی پی ٹی آئی کے کیسز سنے جائیں۔
اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ 26 ویں آئینی ترمیم نے عدالتی نظام مفلوج کر دیا ہے، 26 ویں آئینی…
جعلی وکیل کیخلاف کارروائی صرف پنجاب بار کونسل کر سکتی ہے: لاہور ہائیکورٹ
لاہورہائیکورٹ نے جعلی وکیل کی درخواست ضمانت منظور کر کے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
جسٹس امجد رفیق نے ملزم قربان علی کی درخواست کا 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
جسٹس امجد رفیق نے نیا قانونی نکتہ طے کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی…
پشاور : عمران خان کی رہائی کیلئے قائم کیمپ کو نذر آتش کرنے کا مقدمہ درج
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے قائم کیمپ کو نذر آتش کرنے کے واقعے پر تھانہ شرقی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
مقدمہ انجینئر محمد عارف کی مدعیت میں نامعلوم شرپسندوں کے خلاف درج کیا گیا جنہوں نے مبینہ طور پر کیمپ کو آگ لگا کر…
ججز ٹرانسفر کیس: اٹارنی جنرل کے دلائل مکمل، درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا
سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز تبادلہ کیس میں اٹارنی جنرل نے اپنے دلائل مکمل کرتے ہوئے استدعا کی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کی درخواست کو میرٹ پر مسترد کیا جائے جبکہ دیگر درخواستوں کو ناقابلِ سماعت قرار دے کر خارج کیا جائے۔…