براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پی ٹی آئی احتجاج میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت: عمران، بشریٰ بی بی سمیت اعلیٰ قیادت کیخلاف مقدمہ درج
تحریک انصاف کے احتجاج میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان، بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف درج کرلیا گیا۔
پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت پرقتل کے مقدمے…
سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس، ججز کیخلاف 30 شکایات مسترد، 5 پر تبصرے طلب
سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کے خلاف 35 میں سے 30 شکایات مسترد کردیں۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق، چیف جسٹس…
مدارس بل ایکٹ بننے سے ایف اے ٹی ایف سمیت دیگر عالمی پابندیاں لگ سکتی ہیں: صدر کے اعتراضات سامنے…
صدر مملکت آصف علی زرداری کے مدارس رجسٹریشن سے متعلق سوسائٹی رجسٹریشن بل پر اعتراضات سامنے آگئے۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ پر 8 اعتراضات اٹھائے ہیں۔
صدر مملکت نے اعتراض کیا کہ بل کے قانون بننے…
اسموگ کے خاتمے کیلئے کوشاں ہیں، مگر ایک رات میں صورتِ حال تبدیل نہیں ہوسکتی: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسموگ کے خاتمے کیلئے پنجاب حکومت نے ہنگامی اقدامات کیے، اسموگ کے خاتمے کی کوشش کر رہے ہیں مگر ایک رات میں صورت حال تبدیل نہیں ہوسکتی۔
شنگھائی میں موسمیاتی تبدیلی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز…
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو فیصلہ سنانے کی اجازت دے دی
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کےفیصلے سنانے کی اجازت دے دی اور کہا جن ملزمان کو رہا نہیں کیا جا سکتا انہیں سزا سنانے پر جیلوں میں منتقل کیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کی سماعت…
مقدمات میں غیر ضروری تاخیر برداشت نہیں ہوگی، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ مقدمات میں غیرضروری تاخیربرداشت نہیں ہوگی ، زیر التوامقدمات کی مدت 2 سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی پہلے دورے پر کراچی پہنچ گئے ، جہاں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری…
بانی نے ابھی مذاکرات کا نہیں کہا، ایسی باتوں سے کارکنوں کو مایوسی ہوگی: شیر افضل
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے حکومت کے ساتھ ابھی کوئی مذاکرات شروع نہیں ہوئے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا ابھی حکومت کے ساتھ مذاکرات شروع نہیں ہوئے، ابھی تو صرف…
ڈی چوک سے گرفتار 3 کم عمر بچوں کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک سے گرفتار 3 کم عمر بچوں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ڈی چوک سے گرفتار کیے گئے 3 کم عمر بچوں کی ضمانت کی…
فواد کیخلاف درج مقدمات ایک ہی جج کے پا س مقرر کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف درج مقدمات ایک ہی جج کے پاس مقرر کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم اور جسٹس امجد رفیق نے بطور اعتراضی درخواست پر سماعت کی، فواد چودھری کی جانب سے…
آئینی بنچ کا 26 ویں ترمیم کا کیس جنوری میں سننے کا عندیہ
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے 26 ویں ترمیم سے متعلق درخواستوں پر سماعت جنوری کے دوسرے ہفتے میں کرنے کا عندیہ دے دیا۔
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آئینی بنچ نے 26 ویں ترمیم پر دائر درخواستوں پر سماعت جنوری کے…