براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

سولر پینل سکیم وزیراعلیٰ کا فلیگ شپ پروگرام ہے: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سولر پینل سکیم وزیراعلیٰ کا فلیگ شپ پروگرام ہے۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب کیلئے بہت ساری اچھی خبریں ہیں، وزیراعلیٰ کے دورے میں دو تین چیزیں اہم تھیں، سموگ سے ہم سب لڑ…

ڈی جی نیب لاہور امجد مجید اولکھ کی گریڈ 21 میں ترقی

ڈی جی نیب لاہور امجد مجید اولکھ کو گریڈ 21 میں ترقی دے دی گئی۔ چیئرمین نیب کی سربراہی میں سلیکشن بورڈ کا اجلاس ہوا، ڈی جی نیب لاہور امجد مجید اولکھ کی بہترین کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں گریڈ اکیس میں ترقی دینے کی منظوری دی گئی۔…

فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز پالیسی کا چوتھا اجلاس ہوا جس میں موٹر ویز اور قومی شاہراہوں پر 40 چارجنگ سٹیشنز کی تعمیر کی…

پشاور ہائیکورٹ نے 5 جوڈیشل افسران کے تبادلے کر دیئے

پشاور ہائیکورٹ نے پانچ جوڈیشل افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبد الباسط کا تبادلہ اورکزئی سے سوات کر دیا گیا جبکہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ساجد کا جنوبی وزیر…

پی ٹی آئی والے این آر او چاہتے ہیں جو نہیں مل سکتا: فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے بنیادی طور پر این آر او چاہتے ہیں جو نہیں مل سکتا۔ دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف والوں نے عمران خان کو اقتدار کے…

سپریم کورٹ آئینی بینچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواستیں خارج کر دیں

سپریم کورٹ آئینی بنچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف درخواستیں خارج کر دیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی سمیت دیگر کی درخواستوں…

فیض حمید کیخلاف فرد جرم…. پی ٹی آئی کیلئے خطرے کی گھنٹی

پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ہی ہوتا چلا جا رہا ہے، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید پر فردِ جرم عائد ہونا اور ان پر تحریک انصاف کی قیادت کے ساتھ رابطوں اور ملک کو انتشار کا شکار کرنے کے الزامات تحریک انصاف اور اس کی قیادت کیلئے…

مریم نواز کا جنکو سولر کمپنی کا دورہ، گرین انرجی منصوبوں میں تعاون کی دعوت دی

وزیراعلیٰ پنجاب کے تاریخی دورہ چین کا تیسرا روز، مریم نواز شنگھائی میں انتہائی مصروف رہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جنکو سولر کمپنی کا دورہ کیا، جنکو سولر کمپنی نے پنجاب میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی، مریم نواز نے گرین…

کے پی کے گورنر صوبے میں مہمان اداکار، کام صرف فیتے کاٹنا ہے: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا کہ گورنر صوبے میں مہمان اداکار ہیں۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گورنر کا کام صرف بچوں کو سرٹیفکیٹ دینا اور فیتے کاٹنا ہے، گورنر کا صوبے کے…

فراہمی آب سندھ کے شہریوں کا سب سے بڑا مسئلہ قرار

فراہمی آب سندھ کے شہریوں کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دے دیا گیا۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے سندھ لوکل گورنمنٹ پرفارمنس انڈیکس جاری کردیا، 67 فیصد شہریوں نے غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی نظام کے حق میں رائے دی، 91 فیصد شہریوں نے بلدیاتی…