براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
بانی پی ٹی آئی کا ملٹری ٹرائل کریں گے تو یہ عالمی ایشوبن جائے گا، فواد چوہدری
سابق وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کریں گے تو یہ عالمی ایشو بن جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر فواد چوہدری نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت یہ سمجھتی ہےکہ پی ٹی آئی کی…
چینی وفد کی صدر مملکت سے ملاقات، میڈیکل سٹی کے قیام کیلیے 1ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی
صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں چین کے کاروباری وفد کی ملاقات ہوئی جس میں چین کے کاروباری وفد نے ملکی شعبہ صحت کی ترقی کے لیے پاکستان میں میڈیکل سٹی کے قیام کے لیے 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔
ملاقات…
چینی سرمایہ کار کراچی میں میڈیکل سٹی، ٹرانسپورٹ کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں، شرجیل میمن
سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کار کراچی میں میڈیکل سٹی اور ٹرانسپورٹ کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔
کراچی میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیئروزیر سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ…
نواز شریف، آصد زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ
احتساب عدالت اسلام آباد کی جج عابدہ سجاد نے توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ دے دیا۔
احتساب عدالت نمبر 3 کی جج عابدہ سجاد نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ نیب کی جانب سے کیس ایف آئی اے عدالت میں بھیجنے کی استدعا…
پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستیں خارج
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستیں خارج کردیں۔
سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نےکی۔
سماعت میں…
300 سے زائد پاکستانی شام سے وطن واپس پہنچ گئے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان نے شام کی خودمختاری اور سالمیت کی بھرپور حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کی جانب سے شام کے علاقوں پر قبضے کی مذمت کرتا ہے۔ پاکستانی سفارتخانہ شام میں تمام پاکستانیوں کو معاونت فراہم کرنے میں مصروف ہے اور 300 سے…
پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستیں خارج
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستیں خارج کردیں۔
سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نےکی۔
سماعت میں…
گزشتہ 5 سال میں 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف
نادرا کی طرف سے گزشتہ 5 سال کے دوران 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
نادرا کی جانب سے بلاک شناختی کارڈز کی تفصیل موصول ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نادرا کی طرف سے گزشتہ پانچ سال میں ساڑھے 71 ہزار سے زائد…
محسن نقوی اور پرویز خٹک کا ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے نمٹنے کا عزم
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے بانی پرویز خٹک نے ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے سختی سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی سے تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے بانی پرویز خٹک نے ملاقات کی جس میں…
سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل: آرمڈ فورسز میں نہ ہونیوالا فرد فورسز کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا…
سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے سویلینز کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس میں استفسار کیا ہےکہ آرمڈ فورسز میں نہ ہونے والا فرد آرمڈ فورسز کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے؟
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں ملٹری…