نواز شریف، آصد زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ

0 105

احتساب عدالت اسلام آباد کی جج عابدہ سجاد نے توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ دے دیا۔

احتساب عدالت نمبر 3 کی جج عابدہ سجاد نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ نیب کی جانب سے کیس ایف آئی اے عدالت میں بھیجنے کی استدعا کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف، آصف علی زرداری، یوسف رضا گیلانی و دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کر رہی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.