براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پی پی قیادت نے مذاکراتی وفد کو فرنٹ فٹ پر کھیلنے کی ہدایت کر دی

پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے والے وفد کو فرنٹ فٹ پر کھیلنے کی ہدایت کر دی ہے۔ پی پی ذرائع کے مطابق آج پیپلز پارٹی اور حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی رپورٹ پی پی قیادت کو پیش کر دی گئی، مذاکراتی وفد نے…

پنجاب حکومت کا مسیحی برادری کی تنخواہیں ایڈوانس ادا کرنے کا حکم

پنجاب حکومت کی جانب سے مسیحی برادری کی تنخواہیں ایڈوانس ادا کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے تنخواہ ایڈوانس ادا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن میں پنجاب حکومت نے مسیحی برادری کی تنخواہ 20 دسمبر تک ادا کرنے کا…

الیکشن دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن کا قیام؛ عمران خان کے وکیل کیس سے لاعلم نکلے

عمران خان کے وکیل الیکشن دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق کیس سے لاعلم نکلے۔ رپورٹ کے مطابق عام انتخابات 2024ء میں مبینہ دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7…

الخدمت کی غزہ کیلیے سپلائی بحال، امداد کی نئی کھیپ روانہ

الخدمت فاؤنڈیشن کی غزہ کے لیے سپلائی بحال ہو گئی ہے، جس کے بعد امدادی سامان کی نئی کھیپ اہل غزہ کے لیے روانہ کردی گئی ہے۔ مرکزی صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسرڈاکٹرحفیظ الرحمن نے کہاکہ جورڈن رائل میڈیکل سروسز اور اُردن میں پاکستانی…

’مقدس گائے کا تصور ختم‘ سپریم کورٹ بار کا جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کارروائی کا خیر مقدم

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف ادارہ جاتی کارروائی کا خیرمقدم کرتے ہیں، یہ ادارہ جاتی خود شناسی کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رؤف عطا نے کہا…

منڈی بہاالدین میں نایاب قسم کے تیندوے کو گولیاں مارکر ہلاک کر دیا گیا

پنجاب کے ضلع منڈی بہاالدین میں نایاب قسم کے تیندوے کی موجودگی اور ہلاکت کا انتہائی افسوسناک اور حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے۔ ڈفر پبلک وائلڈ لائف ریزرو میں گزشتہ روز نایاب تیندوے کو گولیاں مارکر ہلاک کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نایاب تیندوے…

حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لئے پی ٹی آئی کا رابطہ

حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لئے پی ٹی آئی نے رابطہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے ملک میں مفاہمت کی فضا پیدا کرنے کے لئے پی ٹی آئی کی مذاکراتی پیشکش قبول کی، ہماری طرف سے ہمیشہ سے سیاسی مذاکرات سے مسائل کے حل کی بات کی گئی ہے۔…

بجلی تقسیم کا جدید نظام : پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر قرض کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے بیس کروڑ ڈالر قرض کا اعلان کردیا ، رقم سے بجلی تقسیم کے نظام کو جدید بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں بجلی تقسیم کا نظام جدید بنانے کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض منظور…

سوشل میڈیا پر جرائم، ایف آئی اے سائبر کرائم کو کارروائی کا اختیارمل گیا

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو سوشل میڈیا پر ہونے والے جرائم کے خلاف کارروائی کا اختیار مل گیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو سوشل میڈیا پر ہونے والے جرائم کے خلاف کارروائی کا…

خیبرپختونخوا کے لوگوں کو انتہا پسند نہ سمجھا جائے: فیصل کریم کنڈی

گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگوں کو انتہاپسند اور دہشت گرد نہ سمجھا جائے۔ پشاور میں فیصل کریم کنڈی کا بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا آج کانفرنس میں تمام مذاہب کے لوگوں کو ایک ساتھ دیکھ کر…