براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

10 دسمبر تک حج درخواستیں جمع کرانے والے تمام 79 ہزار عازمین کامیاب قرار

وزارتِ مذہبی امور نے 10 دسمبر تک درخواستیں جمع کروانے والے تمام 79 ہزار عازمین حج کامیاب قرار دے دیا۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق گزشتہ ایک ہفتہ کی توسیع کے دوران 10 ہزار سے زائد نئی درخواستیں جمع ہوئیں، عازمینِ حج کے اصرار پر چند ہزار…

جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر ایک ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، مولانا فضل الرحمان اور اسد قیصر کی مدارس…

پشاور میں امریکی قونصل خانہ کے زیراہتمام خواتین کیلئے دو روزہ سیلف ڈیفنس ٹریننگ

پشاور میں امریکی قونصل خانہ کے زیراہتمام خواتین کیلئے دو روزہ سیلف ڈیفنس ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔ امریکی قونصلیٹ جنرل پشاور نے نوجوان خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف آگاہی بڑھانے کے لیے خیبر پختونخوا پولیس کے…

اداروں کا ایک پیج پر ہونا خوش آئند، شرپسند ٹولہ اپنی سازش میں ناکام ہوا: چودھری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پرمسلم لیگ کے چیف آرگنائزر ڈاکٹر محمد امجد کے ہمراہ آئے وفد نے ملاقات کی، چودھری شجاعت حسین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک شرپسند ٹولہ اپنی سازش میں ناکام ہوا، افواج پاکستان…

پہاڑوں کو موسمیاتی تبدیلی کا سامنا، تحفظ کیلئے نوجوان کردار ادا کریں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہاڑوں کو موسمیاتی تبدیلی کا سامنا ہے، پہاڑوں کے تحفظ کیلئے نوجوان کردار ادا کریں۔ پہاڑوں کے عالمی دن پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہاڑوں کے عالمی…

پاک آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ مشق واریئر 8 کا انعقاد

راولپنڈی: پاکستان آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان مشترکہ مشق واریئر8 کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ مشق 19 نومبر سے 11…

آن لائن ٹیکس ادائیگیاں، 34 بینکس ایف بی آر کے سویپ ایجنٹس قرار

اسلام آباد:ایف بی آر نے آن لائن ٹیکسوں کی ادائیگی کے نظام پر عملدرآمد کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک، زرعی ترقیاتی بینک سمیت 34 بینکوں کو سویپ ایجنٹس قرار دیدیا۔ ایف بی آر اور صوبائی ریونیو اتھارٹیز نے اتفاق رائے سے سنگل سیلز ٹیکس…

موبائل فون صارفین سے 338 ارب روپے ایڈوانس ٹیکس وصولی کا انکشاف

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے موبائل فون صارفین سے پانچ سال کے دوران 3 کھرب 38 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں موبائل صارفین سے ٹیکس وصولی کی تفصیلات پیش کردی…

حکومت مہنگائی کو زمین سے 40 ہزار فٹ بلندی پر لے گئی، عمر ایوب

اسلام آباد:اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ حکومت مہنگائی کو زمین سے 40 ہزار فٹ بلندی پر لے گئی ہے اور غلط معاشی اعداد و شمار پیش کر رہی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ…

سی پیک؛ پاکستان نے چین سے ساڑھے 25 ارب ڈالر وصول کیے

اسلام آباد:پاکستان نے سی پیک کی مد میں چین سے ساڑھے 25 ارب ڈالر وصول کیے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفی شاہ کی زیر صدارت شروع ہوگیا، جس میں سی پیک منصوبوں کے حوالے سے رقم وصولی کی تفصیلات ایوان میں پیش کی گئیں۔ دستاویز…