براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

26 آئینی ترمیم : موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی مدت ملازمت میں از خود توسیع ہو جائے گی

26 آئینی ترمیم کے تحت موجودہ چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ اور دو ممبران کی مدت ملازمت میں از خود توسیع ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ کی پانچ سالہ مدت ملازمت 26 جنوری 2025 کو ختم ہو رہی ہے جبکہ ممبر…

سوشل میڈیا پر فیک نیوز کا استعمال ، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو دیے گئے اختیارات منسوخ

حکومت کی جانب سے نیشنل سائبر کرائمز اینڈ انویسٹی گیشن ایجنسی کے رولز منسوخ کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر فیک نیوز کے استعمال کیخلاف نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو دیے گئے اختیارات منسوخ کردیئے گئے۔ سوشل میڈیا…

سی پیک کے تحت پاکستان کو کتنی رقم ملی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان کو ملنے والی رقوم کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان کو ملنے والی رقوم کی…

عوام کا ملک کی درست سمت پر یقین 19 فیصد تک پہنچ گیا، اپسوس سروے

ملک کی اقتصادی صورتحال کے بارے میں اپسوس نے سروے رپورٹ جاری کردی۔ اپسوس نے کہا ہے کہ عوام کا ملک کی درست سمت پر یقین 19 فیصد تک پہنچ گیا جو 36 ماہ کی بلند ترین سطح پر ہے جب کہ 16 پوائنٹس کمی کے ساتھ مہنگائی 3.5 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔…

اپوزیشن لیڈر کو لشکر کشی چھوڑ کر پارلیمنٹ آنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں: اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کو لشکر کشی چھوڑ کر پارلیمنٹ آنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن ارکان اب اسمبلی میں آکر اپنے…

جس تھالی میں کھانا اسی میں چھید کرنا عمران خان کا وطیرہ ہے: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جس تھالی میں کھانا اسی میں چھید کرنا بانی پی ٹی آئی عمران خان کا وطیرہ ہے۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نوازشریف اور مریم نواز کے بغض میں یہاں پہنچے ہیں، ان کا…

محسن نقوی کا دورہ ایف ایٹ اسلام آباد، تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف ایٹ ایکسچینج چوک انٹرچینج اور سرینہ چوک انٹرچینج پراجیکٹس کا دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ محسن نقوی نے دونوں میگا پراجیکٹس پر تعمیراتی کاموں پر پیشرفت کا جائزہ لیا اور منصوبوں کے انڈر پاسز…

کرم: گرینڈ جرگہ کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا، راستے بند، اشیائے ضروریہ کی قلت

ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے قائم جرگہ تاحال کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا۔ جرگہ ذرائع نے بتایا کہ گرینڈ امن جرگہ کل کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا تاہم کوہاٹ میں آج بھی مذاکراتی عمل جاری رکھا جائے گا۔ دوسری جانب…

’9مئی کی دھول بٹھائیں‘، چیئرمین پی ٹی آئی نے کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے ہمارے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوئی اور گولیاں چلائی گئیں، ہمیں دوبارہ سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کریں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا یہ جمہوریت کا حصہ ہے کہ عوام…

کوٹلی: کار کھائی میں گرنے سے 13 سالہ بچی اور ڈرائیور جاں بحق، 5 افراد شدید زخمی

کوٹلی آزاد کشمیر میں ٹریفک حادثے میں 13 سالہ بچی اور ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق کوٹلی کے علاقہ کھوئی رٹہ روڈ پر کار کھائی میں جاگری، حادثے میں 13 سالہ بچی اور ڈرائیور موقع پر دم توڑ گیا، 5 افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔…