براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
مریم نواز کا پنجاب میں کینسر کے علاج کیلئے چین سے جدید ترین مشینری لانے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں کینسر کے علاج کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کروانے کیلئے چینی کمپنی کیساتھ معاہدہ کرلیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ چین کے موقع پر چینی کمپنی ہائی جیا میڈیکل ٹیکنالوجیز کے ساتھ کینسر کے جدید طریقہ علاج…
کراچی : دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ایم کیوایم لندن کے کارکنان گرفتار
کراچی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر عزیزآباد کے علاقے سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) لندن کے 24 کارکنان کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق گرفتاریاں لیاقت علی خان چوک اور جناح گراؤنڈ سے کی گئیں، گرفتار افراد کے خلاف تھانہ عزیزآباد…
بلوچستان کے شمالی علاقوں میں ٹھنڈی ہواؤں کا راج، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا
بلوچستان کے شمالی علاقوں میں قندھار کی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی چار ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیارت اور قلات میں بھی پانی جمنے لگا۔
قندھار کی تیز ٹھنڈی ہواؤں سے کوئٹہ اور…
وزیراعظم کی اسلام آباد میں ہنگامہ آرائی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کواجازت نہیں دیں گے انتشار پھیلا کر مستحکم ہوتی معیشت سبوتاژ کرے۔
پیر کو امن وامان کی صورتحال پر اجلاس میں…
اڈیالہ جیل میں عمران خان، خاندان اور پارٹی رہنماؤں کے درمیان 24 نومبر کے احتجاج پر تکرار
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان، ان کی فیملی اور دیگر رہنماؤں کے درمیان تکرار ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق تکرار عمران خان، بشریٰ بی بی، علیمہ خان، فیصل چوہدری، بیرسٹرگوہر اور…
وزیر صحت سندھ نے فیکلٹی ممبرزکو ہراساں کرنے پر جناح اسپتال کی 2 ڈاکٹروں سے وضاحت طلب کرلی
وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے فیکلٹی ممبرز کو ہراساں کرنے پر جناح اسپتال کراچی کی 2 ڈاکٹروں سے وضاحت طلب کرلی۔
وزیر صحت سندھ نے جناح اسپتال کے نیورو سرجری وارڈ کی سربراہ ارم بخاری اور گیسٹرو انٹرولوجی کی ڈاکٹر نازش بٹ پر ہراسانی…
کے پی ہاؤس پر چھاپہ، پختونخوا حکومت آئی جی اسلام آباد پر مقدمے کے اندراج سے پیچھے ہٹ گئی
خیبرپختونخوا حکومت نے کے پی ہاؤس اسلام آباد میں پولیس کارروائی پرانسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد کےخلاف آیف آئی آر درج نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق کے پی حکومت آئی جی اسلام آباد کے خلاف آیف آئی آر درج نہیں…
شہباز شریف کی لبنانی وزیراعظم سے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا میں مددکی درخواست
وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان کے وزیراعظم نجیب میقاتی کو ٹیلیفون کیا اور بیروت کے راستے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے فوری انخلا کی درخواست کی۔
ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے شام کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم…
علما کے مقابلے پرعلما کو لایا جارہا ہے، ریاست سے تصادم نہیں مدارس کی رجسٹریشن چاہتے ہیں: فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام کے سبراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ریاست سے تصادم نہیں مدارس کی رجسٹریشن چاہتے ہیں مگر ہمیں دھکیلا جارہا ہے، حکومت معاملے کو سیاسی اکھاڑا نہ بنائے،
چارسدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا…
اسلام آباد میں حکومتی اجلاس، علما کا مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ ہی منسلک رکھنے پر اتفاق
اسلام آباد میں مدارس کی رجسٹریشن اور اصلاحات سے متعلق حکومتی اجلاس میں علما کرام نے مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ ہی منسلک رکھنے پر اتفاق کیا۔
اسلام آباد میں مدارس کی رجسٹریشن اور اصلاحات سےمتعلق اجلاس ہوا جس میں پاکستان بھر سے ہر مکتبہ…