براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
190 ملین پاونڈ ریفرنس آخری مرحلے میں داخل، عمران خان اوربشریٰ بی بی نے 342 کا بیان ریکارڈ کرادیا
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر طویل سماعت ہوئی اور احتساب عدالت کےجج ناصر جاوید رانا نے…
کراچی ضلع وسطی میں 2 روزکیلئے جلسے جلوس اورموٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
کراچی کے ضلع وسطی میں 2 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔
ایڈیشنل آئی جی کی درخواست پر کمشنر کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے دفعہ 144 کے تحت پابندیاں عائدکی گئی ہیں۔
کمشنرآفس سے جاری…
کے پی کابینہ کے فیصلے کے تحت آئی جی اسلام آباد پر مقدمے کیلئے پشاور کے تھانے میں درخواست جمع
خیبرپختونخوا کابینہ کے فیصلے کے تحت انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد پر ایف آئی آر درج کرانے کیلئے پشاور کے تھانے میں درخواست جمع کرادی گئی۔
ذرائع کے مطابق تھانہ شرقی پشاور میں آئی جی اسلام آباد کےخلاف ایف آئی آر درج کرنے…
پی ٹی آئی رہنماؤں کی اکثریت فوری طورپرسول نافرمانی تحریک کی حامی نہیں، مزید مشاورت کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی اکثریت فوری طورپرسول نافرمانی تحریک کی حامی نہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رہنماؤں اور کورکمیٹی کی سول نافرمانی کی تحریک پر مشاورت ہوئی۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کی اکثریت فوری طورپرسول…
ایف آئی اے نے جرائم کا بازار گرم کر رکھا ہے: قائمہ کمیٹی داخلہ کے چیئرمین اور اراکین برہم
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی داخلہ کے اراکین نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حکام پر برہمی کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ ایف آئی اے نے جرائم کا بازار گرم کر رکھا ہے۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس چیئرمین خرم نواز کی سربراہی میں ہوا جس میں…
سزائے موت کے تین ملزمان کی اپیلیں منظور، بری کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے تین ملزمان کی اپیلیں منظور کر کے بری کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے اپیلوں پر سماعت کی، ملزمان کی جانب سے عثمان نسیم ایڈووکیٹ نے دلائل دیے۔
اپیل…
مدارس کا معاملہ تعلیمی ہے اسے سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے: سربراہ اسلامی نظریاتی کونسل
اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ علامہ راغب نعیمی نے کہا ہے کہ مدارس کا معاملہ تعلیمی معاملہ ہے اسے سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے۔
اسلام آباد میں مدارس کی رجسٹریشن اور اصلاحات سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ راغب نعیمی نے کہا کہ مدارس…
پنجاب: سرکاری سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد
پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔
محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے ڈسپلن و شفاف تدریسی نظام کیلئے 20 نکاتی گائیڈ لائنز بھی جاری کردی گئیں، ضلعی و تحصیل ایجوکیشن افسران اور سکول سربراہوں کو گائیڈ…
انسان ہوں یا فرشتے، پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار ہے: عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے انصاف ہوں یا فرشتے ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔
تحریک انصاف نے مذاکرات کی پالیسی مزید واضح کر دی اور راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا قومی حکومت ملک کو درپیش…
پی ٹی آئی 2019 کے مدارس رجسٹریشن معاہدے پر آج بھی قائم ہے: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 2019 کے مدارس رجسٹریشن معاہدے پر آج بھی قائم ہے۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا 2019 میں مدارس رجسٹریشن…