براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ارشد شریف قتل کیس: پاکستان اور کینیا کے مابین ایم ایل اے کا معاہدہ تیار
سینئر صحافی ارشد شریف قتل سے متعلق کیس میں پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے کا معاہدہ تیار ہوگیا۔
ارشد شریف قتل سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بنچ نے کی۔
کیس کی سماعت کے…
کے پی حکومت کرپشن کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے: علی امین گنڈا پور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت شروع دن سے ہی کرپشن کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
عالمی یوم انسداد بدعنوانی کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ…
عشروں سے مسلط دو کرپٹ خاندان ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں: بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عشروں سے مسلط دو کرپٹ خاندان ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں۔
انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر ایک پیغام میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ آج کا دن کرپشن سے پاک…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسداد بدعنوانی کا عالمی دن منایا جارہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسداد کرپشن کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔
اقوام متحدہ نے اس عالمی دن کو منانے کا فیصلہ اکتوبر 2003ء میں کیا تھا، اِس دن کو عالمگیر سطح پر منانے کا مقصد دنیا کی توجہ رشوت اور کرپشن جیسی برائی کے پھیلاؤ کی طرف…
وزیراعلیٰ بلوچستان نے اسکول جاکر پڑھنےکا شوق رکھنے والی بچی کی اپیل سن لی
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبےکے پسماندہ علاقے اوچ سے تعلق رکھنے والی بچی کی اپیل سن لی۔
بلوچستان کے علاقے اوچ سے ایک بچی کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں اس نے وزیراعلیٰ بلوچستان سے علاقے میں اسکول بنانے کی اپیل کی تھی۔
ترجمان…
سندھ ہائیکورٹ کا سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے مفرور ملزم حماد صدیقی کی عدم گرفتار پر اظہار برہمی
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے مفرور ملزم حماد صدیقی کی عدم گرفتاری پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا نے بیرون ملک فرار ملزمان کی حوالگی کے کیس کی سماعت کی جس دوران ڈپٹی پروٹوکول افسر اور…
الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل، سپریم کورٹ نے عادل بازئی کی رکنیت بحال کردی
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔
جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عادل بازئی کی درخواست پر سماعت کی، جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس عائشہ ملک بھی 3 رکنی بینچ کا…
سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی۔
جسٹس…
آئندہ دنوں میں کراچی کا پارہ کتنا رہے گا؟ میٹرولوجسٹ نے بتادیا
کراچی: ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی میں بھی سردیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے میٹرو لوجسٹ انجم نذیر نے کہا کہ کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری ریکارڈ کیا گیا اور آئندہ چند دن تک درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری کے…
حکومت تنہا کرپشن کےخلاف جنگ نہیں جیت سکتی: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ طاقت کاغلط استعمال کرنے والے عوام کی محنت سےکمائی آمدنی لوٹتے ہیں مگر انہیں اپنے اعمال کے نتائج کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
انسدادکرپشن کےعالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ہماری نوجوان نسل ایسے…