براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

امریکی شکاری کا سب سے بڑی بولی دے کر چترال میں کشمیری مارخور کا شکار

امریکی شکاری رونالڈ جوویٹ نے چترال میں کشمیری مارخور کا شکار کرلیا۔ حکام کے مطابق مارخور کے شکار کےلیے امریکی شکاری نے اکتوبر میں پاکستانی تاریخ کی سب بڑی بولی دی تھی جس میں اس نے 2لاکھ 71ہزار ڈالرز میں پرمٹ حاصل کیا تھا۔ دوسری جانب…

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ عائد

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج کر دی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ سابق چیف جسٹس پاکستان جواد ایس…

علیمہ خان اور دوسری بہنوں نے کبھی کوئی سیاسی اعلان نہیں کیا: خاندانی ذرائع عمران خان

عمران خان کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ علیمہ خان اور دوسری بہنوں نے کبھی کوئی سیاسی اعلان نہیں کیا۔ بانی پی ٹی آئی کے خاندانی ذرائع نے جیو نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانی عمران خان اپنی بہنوں کو دی گئی ہدایت میڈیا تک…

سست انٹرنیٹ: فری لانسنگ خطرے میں، پاکستانیوں کو ملنے والے کام میں 70 فیصد کمی

ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے کے باعث فری لانسرز کو ملنے والے کام میں 70 فیصد تک کمی آگئی۔ ذرائع کے مطابق ملک بھرمیں انٹرنیٹ آج بھی سست روی کا شکارہے جس کے باعث دیگر شعبوں کی طرح آن لائن کام کرنے والے افراد بھی شدید متاثر ہوئے…

ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں پارہ 10 ڈگری تک آگیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے سردی کی لہر 14 دسمبر تک جاری رہنے کی پیشگوئی ہے۔ اس کے علاوہ کراچی میں بھی سردی نے ڈیرے ڈال لیے ہیں اور شہر کا درجہ حرارت 10 ڈگری تک آگیا جب کہ لاہور میں کم سے کم…

حکومت نے عمران کیخلاف کارروائی کا اصولی فیصلہ کرلیا

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بڑی کارروائی شروع کرنےکا اصولی فیصلہ کر لیا۔ عمران خان کےخلاف وفاقی حکومت کی خصوصی کمپلینٹ پرکارروائی کامنصوبہ تیارکیا گیا ہے، سابق وزیراعظم کےخلاف پاکستان پینل کوڈ کے تحت فوجداری مقدمہ درج…

کسی کو اندازہ نہ تھاکہ شامی فوج باغیوں کیخلاف لڑنے سے ہی انکار کردےگی: ملیحہ لودھی

سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ شامی فوج باغیوں سے بالکل ہی لڑنے سے انکار کردے گی ، باغیوں کا دمشق پر قبضہ سیاسی زلزلے سے کم نہیں ، یہ شامی حکومت کے اتحادیوں کے لیے بھی بڑا دھچکا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان…

پیپلز پارٹی کی کمیٹی برائے قومی ایشوز کا حکومتی کمیٹی سے ملاقات کا فیصلہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی صدارت میں پارٹی کی کمیٹی برائے قومی ایشوز کا ورچوئل ہوا جس میں مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں وزيراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، گورنر پنجاب سلیم حیدر،…

آزاد کشمیر حکومت نے صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا،عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال ختم

آزاد کشمیر حکومت نے صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا، حکومتی نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی نے ہڑتال ختم کردی۔ گزشتہ چار روز سے صدارتی آرڈیننس کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پرآزاد کشمیر بھر میں احتجاج جاری تھا۔ احتجاج…

17 دسمبر کو اگر اسلام آباد مارچ کا فیصلہ کرلیا تو کوئی ہمارا راستہ نہیں روک سکے گا: فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر اتحاد المدارس کا اجلاس بلا کر متفقہ لائحہ عمل دیں گے اور 17 دسمبر کو اگر اسلام آباد مارچ کا فیصلہ کرلیا تو کوئی ہمارا راستہ نہیں روک سکے گا۔ پشاور…