براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
سندھ بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالج و جامعات کے داخلہ ٹیسٹ بالآخر ہوگئے
عدالتی احکامات پر سندھ بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالج و جامعات کے داخلہ ٹیسٹ دوبارہ منعقد ہوئے جن میں ہزاروں طلبہ نے شرکت کی۔
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کراچی، حیدرآباد، جامشورو، نواب شاہ،لاڑکانہ اور سکھرمیں بیک وقت لیا گیا۔
ایم ڈی کیٹ میں سندھ…
عام انتخابات 2024 میں ریکارڈ تعداد میں پاکستانیوں نے ووٹ ڈالا، فافن رپورٹ جاری
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے انتخابات میں ووٹرزکی شمولیت کی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔
فافن رپورٹ کے مطابق عام انتخابات 2024 میں رکارڈ پاکستانیوں نے ووٹ ڈالا، انتخابات میں 6 کروڑ 12 لاکھ 82 ہزار 920 ووٹرز نے ووٹ ڈالا اور ووٹر ٹرن…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وفد کے ہمراہ چین پہنچ گئیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وفد کے ہمراہ چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئیں۔
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا استقبال کیا۔ وفد میں پرویز رشید، مریم اورنگزیب، عظمیٰ بخاری، بلال اکبر اور عاشق کرمانی شامل ہیں۔…
پی ٹی آئی کی 14 دسمبر کی کال فیض حمید کے ٹرائل کو مد نظر رکھ کر دی گئی، واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی 14 دسمبر کی کال کی وجوہات پاکستان کے لیے نہیں بلکہ 14 دسمبر کی تاریخ فیض حمید کے ٹرائل کو مد نظر رکھ کر دی گئی۔
کراچی میں فیصل واوڈا نے متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر خالد مقبول…
اسلام آباد احتجاج میں 12 افراد شہید ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد احتجاج میں 12 افراد شہید ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
پشاور میں اسد قیصر، عمرایوب، شیخ وقاص اکرم اور دیگررہنماوں نے پریس کانفرنس کی۔ اس دوران عمر ایوب کا کہنا تھاکہ…
حکومت نےکبھی خان کی 20 دن میں رہائی کا وعدہ نہیں کیا: بیرسٹر گوہر نے علیمہ کا دعویٰ مسترد کردیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی سے متعلق ان کی بہن علیمہ خان کے دعووں کو مسترد کر دیا۔
نجی ٹی وی سے ٹیلیفونک گفتگو میں چیئرمین تحریک انصاف سے سوال کیا گیا کہ علیمہ خان نے حکومت…
مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس آج بھی متاثر، آئی ٹی سیکٹر شدید مشکلات کا شکار
لاہور کے علاوہ مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی رفتار سست روی کا شکار ہے۔
انٹرنیشنل کلائنٹ خراب ہونے سے آئی ٹی سیکٹر مشکلات سے دو چار ہے، سوشل میڈیا ایپلی کیشنز فیس بک، انسٹاگرام اور وٹس ایپ کی سروسز متاثر ہوئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق صارفین…
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران فیک نیوز کی بھرمار، عالمی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے دوران عالمی ادارے فیک نیوز واچ ڈاگ نے تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی۔
فیک نیوز واچ ڈاگ کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج سے چلنے والی من گھڑت خبروں نے تباہ کن کردار ادا…
میٹروبس ٹریک کا کام سست روی کا شکار، راولپنڈی سیکشن پر سروس پھر بند
راولپنڈی:میٹروبس ٹریک کا کام سست روی کا شکار ہونے سے راولپنڈی سیکشن پر سروس ایک مرتبہ پھر بند کر دی گئی۔
راولپنڈی صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند کر دی گئی جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
اس سے قبل…
دینی مدارس کی رجسٹریشن کا بل منظور کرنے کیلئے ڈیڈ لائن،مولانا فضل الرحمان آج لائحہ عمل دینگے
دینی مدارس کی رجسٹریشن کا بل منظور کرنے کے لیے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کا آج آخری دن ہے تاہم نئے لائحہ عمل کا حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوسکا جبکہ مولانا فضل الرحمان آج جلسے سے خطاب میں لائحہ عمل دیں گے۔…