براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگینڈے میں ملوث افراد قانونی گرفت میں آنا شروع ہو گئے،مزید 7 گرفتار
اسلام آباد:حکومتی اداروں نے سوشل میڈیا پر شرانگیزی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے مزید 7 ملزمان کے خلاف ایف آئی آرز درج کرلی ہیں۔
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگینڈے میں ملوث افراد قانونی گرفت میں آنا شروع ہو گئے،…
عمران خان کی سول نافرمانی کی کال مضحکہ خیز ہے، ناکام ہو گی: عطا تارڑ
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سول نافرمانی کی کال مضحکہ خیز ہے، ان کی سول نافرمانی کی کال ناکام ہوگی۔
لاہور میں کرسمس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا…
صوبے کے تمام اضلاع میں ترقیاتی منصوبے شروع کئے جائیں گے، وزیر اعلیٰ کے پی
ڈی آئی خان: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام اضلاع میں یکساں بنیادوں پر ترقیاتی منصوبے شروع کئے جائیں گے
علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت ڈی آئی خان میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس ہوا جس میں…
سوات میں گیس سلینڈر پھٹنے سے 2 بھائی جاں بحق
سوات کے علاقہ تندوڈاگ میں گیس سلینڈر پھٹنے سے دو کم عمر بھائی جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق سوات پولیس اسٹیشن رحیم آباد کے حدود تندوڈاگ میں گیس سلینڈر پھٹنے کا واقعہ پیش…
عمرے کی آڑ میں گداگری کیلئے سعودی عرب جانے والی 3 خواتین گرفتار
کراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کر کے عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 3 خواتین مسافر کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے کے مطابق خواتین گداگری کی غرض سے سعودی عرب جانے کی کوشش کررہی تھیں کہ حکام نے انہیں موقع پر پکڑلیا۔…
آزاد کشمیر حکومت نے صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا، نوٹیفکیشن جاری
مظفرآباد: آزاد کشمیر حکومت نے جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی سے متعلق متنازع صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا۔
آزاد کشمیر حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد آزاد کشمیر حکومت نے صدارتی آرڈیننس واپس لے…
مدارس کا تعلق تعلیم سے ہے ، انہیں وزارت تعلیم سے ہی منسلک ہونا چاہیے: طاہر اشرفی
لاہور: پاکستان علماء کونسل کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس کا تعلق تعلیم سے ہے ، انہیں وزارت تعلیم سے ہی منسلک ہونا چاہیے۔
نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ یہ بڑی…
جماعت اسلامی کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے29دسمبر کوملین مارچ کا اعلان
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کےلیے 29دسمبر کوملین مارچ کا اعلان کردیا۔
منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہیں، اسرائیل…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں 10 رکنی وفد چین روانہ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی سربراہی میں 10 رکنی وفد چین روانہ ہو گیا۔
وفد میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری، وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان، وزیر زراعت عاشق کرمانی شامل ہیں، چیف سیکرٹری پنجاب…
اتحاد تنظیمات مدارس اور حکومت کا 2019 کا معاہدہ سامنے آگیا
اتحاد تنظیمات مدارس اور حکومت کے درمیان اگست 2019 کا معاہدہ سامنے آگیا، معاہدے میں تمام دینی مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ رجسٹریشن کروانے کا پابند کیا گیا جبکہ رجسٹریشن نہ کروانے والے مدارس کو بند کرنے کا مشترکہ فیصلہ بھی کیا گیا۔…