براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
کراچی سفاری پارک میں موجود ہتھنی سونیا مر گئی
کراچی کے سفاری پارک میں موجود ہتھنی سونیا مرگئی۔
اس حوالے سے سفاری پارک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہتھنی سونیا کی عمر 22 سے 23 سال تھی، سونیا کی موت اچانک رات میں ہوئی، صبح عملہ پہنچا تو ہتھنی کو مردہ پایا۔
ذرائع کے مطابق ہتھنی سونیا اور…
فری لانسرز کیلیے موبائل پر وی پی این رجسٹریشن کی سہولت
اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کی جانب سے اسٹیٹک آئی پی ایڈریس نہ رکھنے والے فری لانسرز کی سہولت کے لیے موبائل نمبر کے ذریعے وی پی این رجسٹریشن کی سہولت متعارف کرا دی۔
فری لانسرز اپنے موبائل ڈیٹا کنکشن پر وی پی…
پاکستان کا آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ
اسلام آباد:پاکستان نے اگلے ماہ آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کرلیا، پاکستان اس سے قبل قطر سے ایل این جی کی خریداری موخر کرچکا ہے۔
جبکہ پہلے سے موجود درآمدی گیس کے ذخائر ختم کرنے کیلیے مقامی طور پر گیس کی پیداوار کرنے والی…
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے زراعت اور زرعی مشینری کی برآمدات میں اضافہ
اسلام آباد: زرعی برآمدات میں پاکستان کی جانب اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے زراعت اور زرعی مشینری کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان اور مشرقی افریقہ کے درمیان زرعی تجارت میں نئی…
پی ایم اے میں آرمی، نیوی اور فضائیہ کے کیڈٹس کیلئے مشترکہ تربیتی پروگرام
کاکول: پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کے زیر اہتمام آرمی، نیوی اور فضائیہ کے کیڈٹس کیلئے مشترکہ تربیتی پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
پی ایم اے میں تینوں مسلح افواج کے کیڈٹس کا پرتپاک روایتی استقبال کیا گیا۔
اصول و ضوابط کے…
لاہور سمیت ملک بھر میں آج سے تیز ہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئی
لاہور:محکمہ موسمیات نے آج 8 دسمبر سے لاہور سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آج 8 دسمبر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر متوقع ہے، اسلام آباد اور…
وزیراعظم کا چیمپئنز ٹرافی بارے محسن نقوی پر مکمل اعتماد کا اظہار
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ملاقات کی،…
بشریٰ بی بی کو کوئی چھوڑ کر نہيں گیا، ان سمیت سب بھاگے تھے: خواجہ آصف
وزير دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے دھرنے میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کوئی چھوڑ کر نہيں گیا بلکہ ان سمیت سب بھاگے تھے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سول…
حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا سنگجانی میں بیٹھیں عمران خان کو رہا کردیں گے، علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا سنگجانی میں بیٹھیں عمران خان کو رہا کردیں گے۔
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر علیمہ خان نے روسٹرم پر آکر کہا کہ ہم ڈیڑھ سال سے عدالتوں…
اے این ایف کارروائیوں میں 2 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
اے این ایف کی مختلف کارروائیوں میں 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔
ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن جاری ہے، اس سلسلے میں 7 کارروائیوں…